Sun, 20 Jan 2019 20:11:15
ضلع شمالی کینرا کے ایڈیشنل ڈی سی ڈاکٹر سریش ایٹنال نے بتایا ہے کہ ملپے بندرگاہ سے ماہی گیری کے لئے نکلنے کے بعد مہاراشٹرا کے حدودمیں لاپتہ ہونے والی سوورنا تریبھوجا ماہی گیر کشتی پر موجود 7مچھیروں کے اہل خانہ کو گزربسر کے لئے ریاستی حکومت کی جانب سے عبوری راحت کے طورپر فی کس ایک لاکھ روپے کی امداد جاری کردی ہے۔
View more
Sun, 20 Jan 2019 20:01:06
منڈگوڈ ہائی وے پر موٹر گاڑیوں کو روک کر لوٹنے والی ایک6رکنی ٹولی کو پولیس نے گرفتار کیا ہے۔جن کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ ان کا تعلق ضلع شمالی کینرا کے بھٹکل اور اڈپی ضلع کے شیرور سے ہے۔
View more
Sun, 20 Jan 2019 02:20:33
دلت لیڈر جگنیش میوانی نے ہفتہ کو کہا کہ ترنمول کانگریس کی اپوزیشن ریلی میں کئی اپوزیشن جماعتوں کا ایک ساتھ آنا آئندہ لوک سبھا انتخابات میں تبدیلی کا پیغام دیتا ہے۔
View more
Sun, 20 Jan 2019 02:17:18
پروگریسو سماج وادی پارٹی صدر شیو پال سنگھ یادو نے ہفتہ کو ایس پی سربراہ اکھلیش یادو اور بی ایس پی سربراہ مایاوتی کو ’غدار‘ بتایا۔
View more
Sun, 20 Jan 2019 02:13:43
ہماچل پردیش ہائی کورٹ نے ریاست روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کو الیکٹرک بسوں کی خریداری کے ٹینڈر میں گھوٹالے کا الزام لگانے والے وکیل کی شکایت پر غور کرنے کو کہا ہے۔
View more
Sun, 20 Jan 2019 02:09:34
بہادری اور جرات کا ثبوت دینے اور اپنی زندگی خطرے میں ڈال کر دوسروں کی جان بچانے والے 21 بچوں کو اس برس قومی بہادری ایوارڈ سے سرفراز کیا جائے گا۔
View more
Sun, 20 Jan 2019 02:02:59
اتر پردیش کے بلند شہر میں گزشتہ سال 3دسمبر کو گؤکشی کے شک میں بھڑکے ہجومی تشدد میں جان گنوانے والے انسپکٹر سبودھ کمارسنگھ کے خاندان کو یوپی پولیس نے 70لاکھ روپے کا عطیہ دیا۔
View more
Sun, 20 Jan 2019 01:59:36
کبھی آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد یادو کے قریبی رہے رام کرپال یادوکو لے کر راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ میسا بھارتی نے متنازعہ بیان دیا ہے۔
View more
Sun, 20 Jan 2019 01:55:47
جے این یو میں مبینہ ملک مخالف نعرے لگائے جانے کے سلسلے میں کنہیاکماراورعمرخالدسمیت دیگرپر دہلی حکومت کی منظوری بغیر چارج شیٹ درج کرنے پر عدالت نے دہلی پولیس کوپھٹکارلگائی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy