Thu, 24 Jan 2019 12:55:36
داتی مہاراج کے خلاف عصمت دری معاملے کی تحقیقات کر رہی مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کو دہلی کی ساکت عدالت نے سخت پھٹکار لگائی ہے۔
View more
Thu, 24 Jan 2019 12:52:28
مہاراشٹر میں کسانوں کی خودکشی کے معاملے رکنے کا نام نہیں لے رہے ہیں۔قرض اور تنگدستی کی وجہ سے کسان مسلسل خود کشی کرنے پر آمادہ ہیں۔مہاراشٹر کے ناسک میں گزشتہ 4 دن میں 5 کسانوں نے خود کشی کی ہے۔
View more
Thu, 24 Jan 2019 12:21:35
جموں و کشمیر میں بھاری برفباری کے باعث چار روزسے مستقل جموں سرینگر نیشنل ہائی وے بند ہے۔اس کی وجہ سے سینکڑوں ٹرک شاہراہ پر کھڑے ہوئے ہیں۔
View more
Thu, 24 Jan 2019 12:18:48
سماجوی پارٹی (ایس پی)جنرل سکریٹری پروفیسر رام گوپال یادو کے خلاف فیروز آباد سے بغاوتی سر باہر آ رہے ہیں۔سماج وادی پارٹی ایل ایل ہری اوم یادو نے سرساگنج اسمبلی کے حلقے کے حلقے سے رام گپال یادو کے خلاف سنگین الزامات لگائے جارہے ہیں۔
View more
Thu, 24 Jan 2019 12:13:25
پانی بحران کے ساتھ بینکوں میں غیرادائیگی شدہ رقم (این پی اے)کا بحران مزید بڑھ سکتا ہے، کیونکہ بہت سے قرض دہندگان نے ان شعبوں میں قرض دیا ہے جہاں پانی کے وسائل کا خطرہ ہے۔یہ ایک تازہ ترین رپورٹ میں کہاگیا ہے۔
View more
Thu, 24 Jan 2019 12:09:51
جدوجہد آزادی کے ہیرو کو یاد کرتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی نے آج نیتاجی سبھاش چندر بوس کے 122 ویں یوم پیدائش پر لال قلعہ میں سبھاش چندر بوس میوزیم کا افتتاح کیا اور انہیں گلہائی عقیدت نذرکیے۔
View more
Thu, 24 Jan 2019 12:07:11
پرینکا واڈرا کو کانگریس جنرل سکریٹری اور مشرقی اترپردیش کا انچارج بنائے جانے پر بھارتیہ جنتا پارٹی نے آج کہا کہ پرینکا ایک فیصد بھی چیلنج نہیں ہیں اور کانگریس کا فیصلہ ظاہر کرتا ہے کہ وہ اب بھی خاندان سے اوپر نہیں اٹھ پارہی ہے۔
View more
Thu, 24 Jan 2019 12:03:51
وزیراعظم نریندر مودی کی سربراہی میں مرکزی کابینہ نے اشیاء اور خدمات ٹیکس ادارہ اختیارات اپیل کی قومی بینچ(جی ایس ٹی اے ٹی) کی تشکیل کو منظوری دے دی ہے۔ادارہ اختیارات اپیل کی قومی بینچ دہلی میں قائم ہوگی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy