Sat, 02 Feb 2019 20:23:54
راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) لیڈر اور بہار کے سابق نائب وزیر اعلی تیجسوی یادو نے رام مندر کو لے کر بی جے پی اور پی ایم نریندر مودی پر نشانہ لگایا ہے۔
View more
Sat, 02 Feb 2019 20:06:59
ڈی این ڈی فلائی وے پر گزشتہ رات سے چل رہا کسانوں کا مظاہر ہفتہ دوپہر کو ختم ہو گیا۔ضلع مجسٹریٹ بی این سنگھ کے تحریری یقین دہانی کے بعد کسانوں نے اپنا دھرنا ختم کیا۔
View more
Sat, 02 Feb 2019 20:02:45
بی جے پی کے سینئر لیڈر راجندر راٹھور نے ہفتہ کو الزام لگایا کہ ریاستی حکومت نے حال ہی میں اعلان بے روزگاری بھتے کے نام پر نوجوانوں کو ٹھگا ہے۔
View more
Sat, 02 Feb 2019 19:49:52
آل انڈیا مہیلا کانگریس نے حال ہی میں مقرر کی گئیں کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا کے سلسلے میں سوشل میڈیا پر جاری قابل اعتراض مہم کی سخت نکتہ چینی کی اور کہا کہ مہیلا کانگریس اس کے خلاف ہر ریاست میں اس سلسلے میں ایف آئی آر درج کرائے گی۔
View more
Sat, 02 Feb 2019 19:45:29
پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے جموں وکشمیر کو بیرون دنیا کے ساتھ ملانے والے تمام تاریخی راستوں کو کھولنے کی وکالت کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان اور پاکستان کو آپس میں بات چیت کرنی چاہیے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy