Sun, 03 Feb 2019 12:15:15
بنگلور یونیورسٹی کے گنان بھارتی کیمپس میں سنٹرل بورڈ آف سکینڈری ایجوکیشن ( سی بی ایس ای) کا دوسرا کیمپس ماہ جون سے شروع ہونے جارہاہے ۔
View more
Sun, 03 Feb 2019 12:11:22
پدمانابھ نگر اسمبلی حلقہ کے یڈیور وارڈ میں حاصل شدہ کچرے سے 250کلو واٹ بجلی تیار کی جائے گی ۔ جس سے بروہت بنگلور مہانگر پالیکے ( بی بی ایم پی) کو 32لاکھ روپئے کی بچت ہوگی اور بیسکام سے آزاد وارڈ کااعزاز حاصل ہوگا ۔
View more
Sun, 03 Feb 2019 12:00:27
سابق نائب وزیر اعلیٰ و رکن اسمبلی آر ۔ اشوک نے کہا کہ مرکز کی بی جے پی حکومت کی جانب سے پیش کردہ عوام پرور بجٹ کانگریس قائدین کو برداشت نہیں ہوپارہا ہے ۔
View more
Sat, 02 Feb 2019 20:53:04
عام آدمی پارٹی کے لیڈر اور راجیہ سبھا ایم پی سنجے سنگھ نے عبوری بجٹ کے دوران 2ایکٹروالے کسانوں کوسالانہ6ہزارروپے کے اعلان کو لے کر مودی حکومت پر جم کر حملہ بولا ہے۔
View more
Sat, 02 Feb 2019 20:50:24
بی جے پی جب اپوزیشن میں تھی توبہارمیں ہروقت جنگل راج کانعرہ لگایاجارہاتھالیکن اب وہ حکومت میں ہے اورآئے دن نظم ونسق کی بدتری کی اطلاعات آرہی ہیں۔
View more
Sat, 02 Feb 2019 20:44:25
ہار میں مجرمین اور بدمعاش قانون کی دھجیاں اڑارہے ہیں۔اتنا ہی نہیں سرعام اور دن دہاڑے قتل، لوٹ جیسی وارداتوں کو انجام دے کر سشاسن بابو کے نام سے جانے جانے والے وزیر اعلی نتیش کمار کی حکومت کو چڑھا رہے ہیں۔
View more