Sat, 09 Feb 2019 21:04:44
کرناٹکا ریاستی اسمبلی میں وزیراعلیٰ کماراسوامی نے جو بجٹ پیش کیا ہے، اس میں ایک طرف ملیناڈو کے علاقے میں محض امید اور آس جگائی گئی ہے، تودوسری طرف ساحلی علاقے کے عوام کو کافی مایوسی ہوئی ہے۔
View more
Sat, 09 Feb 2019 14:11:52
کاروار کے مُڈگیری کے جنگلاتی علاقہ میں غیر قانونی طور پر شراب لے جانےکے دوران محکمہ ایکسائز نے چھاپہ مارتے ہوئے ایک لاکھ مالیت کی شراب سمیت پانچ لوگوں کو حراست میں لے لیا ہے، چھاپے کی یہ کاروار سنیچر صبح پیش آئی۔
View more
Sat, 09 Feb 2019 13:43:20
مرکزی وزیر نتن گڈکری نے جمعہ کو یہاں کہا کہ دہلی سے الہ آباد تک آبی راستے سے آنے کے لئے حکومت نے وسیع پروجیکٹ رپورٹ تیار کر لی ہے اور جلد ہی اس پر کام شروع ہو جائے گا۔
View more
Sat, 09 Feb 2019 13:40:59
نیشنل کانفرنس کے لیڈر عمر عبداللہ نے جمعہ کو کہا کہ وہ یہ دیکھنا چاہتے ہیں کہ بی جے پی سے وابستہ لوگ ان خبروں پر کس طرح صفائی دیں گے کہ رافیل سودے پر اپنائے گئے پی ایم او کے عمل کی وزارت دفاع نے مخالفت کی تھی۔
View more
Sat, 09 Feb 2019 13:37:06
دہلی کی ایک عدالت نے 3600 کروڑ روپے کے آگسٹا ویسٹ لینڈ منی لانڈرنگ معاملے میں گرفتار راجیو سکسینہ کی ای ڈیحراست جمعہ کو چار دن کے لئے بڑھا دی۔ای ڈی نے یہ کہتے ہوئے سکسینہ کی حراست بڑھانے کی اپیل کی کہ تحقیقات ایک اہم موڑ پر ہے۔
View more
Sat, 09 Feb 2019 13:34:38
عام آدمی پارٹی( آپ) کے راجیہ سبھا رکن سنجے سنگھ نے کہا ہے کہ رافیل لڑاکا طیارے کی خریداری میں بدعنوانی سے جڑے معاملے میں سی وی سی، سی بی آئی اور سی اے جی کے سامنے انہوں نے گزشتہ سال جو حقائق پیش کئے تھے،
View more
Sat, 09 Feb 2019 13:29:45
جنتادل (سکیولر)کے اراکین اسمبلی کو بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی ) لالچ دینے کے متعلق وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی کی جانب سے جاری کردہ آڈیو کو نقلی قرار دیتے ہوئے بی جے پی کے ریاستی صدر و سابق وزیر اعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا نے کہا کہ ان کی پارٹی پر کانگریس اور جنتادل ( سکیولر) کے اراکین اسمبلی کو لالچ دے کر ریاستی مخلوط حکومت گرانے کا جو الزام لگایا جارہا ہے اس میں کوئی سچائی نہیں ہے ۔
View more
Sat, 09 Feb 2019 13:22:10
5 سال پہلے مظفر نگر میں ہوئے فسادات کیس میں مقامی عدالت نے جمعہ کو اپنا فیصلہ سناتے ہوئے تمام قصورواروں کو عمر قید کی سزا دی ہے۔ اس سے پہلے عدالت نے کوال گاؤں میں ایک حملے میں دو نوجوانوں کے قتل کے الزام میں بدھ کو سات افراد کو قصوروار ٹھہرایا۔
View more
Sat, 09 Feb 2019 13:16:09
مالی ہند میں ایک بار پھر سخت سردی نے واپسی کی ہے۔ جموں و کشمیر، ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ میں خوب برفباری ہو رہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy