Mon, 11 Feb 2019 00:25:30
وزارت دفاع کے ایک سابق افسر نے رافیل پر حکومت کے رخ کو چیلنج کیا ہے۔دراصل’ دی ہندو اخبار ‘میں چھپے ایک مضمون میں رافیل کے سودے کے لئے ہو رہی بات چیت میں وزیر اعظم کے دفتر کی دخل اندازی پر وزارت دفاع کیاعتراضات نمایاں کیاگیا تھا۔
View more
Mon, 11 Feb 2019 00:22:03
لوک سبھا انتخابات سر پر ہے۔سیاسی جماعتیں تیاریوں میں زور شور سے لگ گئی ہیں۔اتر پردیش میں ’بوا ۔بھتیجا‘ کی جوڑی آواز بلند کررہی ہے۔
View more
Mon, 11 Feb 2019 00:13:56
لوک سبھا انتخابات کی تاریخ جیسے جیسے قریب آ رہی ہیں، بی جے پی کی مشکلیں بھی بڑھتی جا رہی ہیں۔اب اتر پردیش میں بی جے پی کی اتحادی پارٹی سہیلدیو ہندوستانی سماج پارٹی نے اتحاد توڑنے کی دھمکی دی ہے۔
View more
Sun, 10 Feb 2019 23:48:59
بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی) کے سینئر لیڈر اور مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے ہفتہ کے روز اپوزیشن پر رافیل سودے کے نام پر عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہاکہ کوئی ایسانہیں جو وزیراعظم نریندر مودی کی نیت اور ان کے ایمان پر انگلی اٹھاسکے۔
View more
Sun, 10 Feb 2019 23:44:02
مغربی بنگال کے ندیا ضلع کے کرشنا گنج سے ترنمول کانگریس کے رکن ستیہ جیت بسواس کے قتل کے معاملہ میں بی جے پی لیڈر مکل رائے سمیت چار لوگوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔
View more