Sun, 10 Feb 2019 21:08:42
راجستھان کی اسمبلی پیر سے پھر بیٹھے گی۔سیشن کے اس مرحلے کے دوران ریاستی حکومت کی طرف سے کئی اہم بل اور تجاویز کو منظور کروائے جانے کا امکان ہے۔
View more
Sun, 10 Feb 2019 21:05:06
وزیراعظم نریندر مودی نے طنزیہ انداز میں کہا کہ اے پی کے وزیراعلی این چندرابابونائیڈو کئی معنوں میں ان سے سینئر ہیں،
View more
Sun, 10 Feb 2019 19:10:31
کرناٹکا کے وزیر اعلیٰ کمارا سوامی نے ’آپریشن کنول‘کے تحت سابق وزیراعلیٰ ایڈی یورپا کے ذریعے جے ڈی ایس رکن اسمبلی کوخریدنے اور بی جے پی میں شامل کرنے کی پیش کش کا جو آڈیو کلپ جاری کیا تھا اس تعلق سے اب ایڈی یورپا نے قبول کیا ہے کہ انہوں نے گورمیت کل کے ایم ایل اے ناگنڈگوڈا کنڈکور کے بیٹے سے ملاقات کی تھی۔ خیال رہے کہ اس سے قبل ایڈی یورپا نے ا س آڈیو کلپ کو بالکل جھوٹ اور نقلی قرار دیا تھا۔
View more
Sun, 10 Feb 2019 18:58:06
جنگلاتی زمین پر برسہابرس سے قبضہ کرکے مکانات تعمیر کرنے اور باغبانی وکھیتی باڑی کے لئے جنگلاتی زمین اتی کرم کرنے والوں کو اگر قانونی حقوق دینے اوران زمینوں پر قبضے کو جائز کرنے کے سلسلے میں اگر ریاستی اور مرکزی حکومت نے فوری طور پر اقدامات نہیں کیے تو پھر درپیش پارلیمانی انتخابات میں اتی کرم داروں کی طرف سے ووٹنگ کا بائیکاٹ کیا جائے گا۔
View more
Sun, 10 Feb 2019 18:50:59
سونار ٹیکنالوجی سے لیس بحریہ کے جہازکے ذریعے تلاشی کے دوران مہاراشٹرا کے مالوان سمندر ی علاقے میں کسی کشتی کا لمبا چوڑا حصہ پائے جانے کی خبر چند دن پہلے عام ہوئی تھی۔ اب اس تعلق سے تفتیشی افسران نے واضح کیا ہے کہ جو چیز سمندر کی تہہ میں پائی گئی ہے ا س کا کوئی تعلق ملپے بندرگاہ سے نکلنے کے بعد مہاراشٹرا کے سمندر میں لاپتہ ہونے والی ماہی گیر کشتی ’سوورنا تریبھوجا‘ سے بالکل نہیں ہے۔
View more
Sun, 10 Feb 2019 18:40:32
آئندہ چند مہینوں میں درپیش پارلیمانی انتخابات کے سلسلے میں متوقع امیدواراں کے نام پر غور کرنے کے لئے منگلورو ضلع کانگریس دفتر میں منعقد کیے گئے کانگریس پارٹی کے اجلاس میں ضلع شمالی کینرا کی سیٹ پر ضلع انچارج وزیر آر وی دیشپانڈے کو امیدوار بنانے کی حمایت کرنے والوں کی تعداد سب سے زیادہ نظر آئی۔
View more
Sun, 10 Feb 2019 15:06:54
یہاں ساگر روڈ پر کیشو نارائن مند کے قریب آٹو رکشہ اور ٹمپو کے درمیان ہوئی ٹکر میں آٹو رکشہ پر سوار چار افراد زخمی ہوگئے، جن میں ایک کو شدید زخمی حالت میں کنداپور روانہ کیا گیا ہے۔حادثہ اتوار صبح قریب دس بجے پیش آیا۔
View more
Sun, 10 Feb 2019 02:14:52
یہاں ایک اسکوٹر کی ڈکی میں گانجہ برآمد ہونے کے بعد بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن کے نوجوانوں نے فوری پولس کو واقعے کی جانکاری دیتے ہوئے گانجہ سپلائی کرنے والوں پر سخت کاروائی کرنے اور اس کے پورے نیٹ ورک کو بے نقاب کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ واردات سنیچر اور اتوار کی درمیانی شب قریب بارہ بجے پیش آئی۔
View more
Sat, 09 Feb 2019 23:56:02
ہیرکیرور سے کانگریس کے غیرمطمئن رکن اسمبلی بی سی پاٹل نے ہفتے کو یہاں سابق و زیراعلیٰ اور قانون ساز پارٹی کے لیڈر سدرامیا سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ مسٹر پاٹل ہفتے کو قانون ساز پارٹی کی میٹنگ میں شامل نہیں ہو ئے تھے، جس سے پارٹی کے وہپ کی خلاف ورزی ہوئی تھی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy