Thu, 07 Feb 2019 13:02:05
8فروری بروز جمعہ پیش کئے جارہے ریاستی بجٹ میں آنگن واڑی کارکنوں نے مطالبات پر توجہ دینے کی یقین دہانی کے بعد آنگن واڑی ورکرس نے اپنا احتجاج واپس لے لیا ۔ ریاستی وزیر برائے بہبودی خواتین واطفال جئے مالا کی طرف سے بھروسہ دلائے جانے کے بعد احتجاج واپس لینے پر آنگن واڑی کارکن راضی ہوئے ۔لیبر ایکٹ جاری کرنے مساوی کام ، مساوی تنخواہ کے اصرار کے سا تھ ریاستی آنگن واڑی ورکرس و معاونین کی تنظیم کی زیر قیاد
View more
Thu, 07 Feb 2019 12:57:01
ریاستی گورنر وجوبھائی والا کو آج ریاستی اسمبلی میں لجس لیٹرس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے دوران مجبوراً اپنی تقریر روکنی پڑی۔ ریاستی گورنر نے آج صبح جیسے ہی مشترکہ اجلاس سے خطاب شروع کیا اپوزیشن بی جے پی لیڈر بی ایس ایڈی یورپا کی قیادت میں بی جے پی اراکین نے سیشن کے پہلے ہی دن ایوان کے کنویں میں گڑبڑ مچاکر ہنگامہ شروع کردیا ۔
View more
Thu, 07 Feb 2019 12:33:14
مہاراشٹرا کے رتناگیری کے پا س ساحلی علاقے میں ایک غرقاب کشتی کے کچھ حصے برآمد ہونے کی اطلاع ملی ہے جس پر شبہ کیا جارہا ہے کہ شاید یہ اسی ’سوورن تریبھوجا‘ماہی گیری کشتی کے باقیات ہوں، جوملپے بندرگاہ سے ماہی گیری کے لئے نکلنے کے بعد15 دسمبر2018سے گہرے سمندر میں سات مچھیروں سمیت پر اسرار طور پر لاپتہ ہوگئی تھی۔
View more
Thu, 07 Feb 2019 01:25:52
کانگریس صدر راہل گاندھی نے اڑیسہ میں وزیراعظم نریندر مودی اور نوین پٹنائک پر جم کر حملہ بولا۔راہل گاندھی نے کہا کہ چوکیدار چور ہے اور نوین پٹنائک ریموٹ کنٹرول ہیں۔
View more
Thu, 07 Feb 2019 01:17:48
سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کے کے وینو گوپال اور مرکز کی ہتک عزت درخواست پر بدھ کو وکیل پرشانت بھوشن کو نوٹس جاری کیا۔
View more
Thu, 07 Feb 2019 01:14:13
ملک کا تازہ ترین مواصلاتی مصنوعی سیارہ جی سیٹ 31کا بدھ کی صبح کامیاب لانچ ہوا۔اس کا آغاز یورپی پروجیکشن سروس فراہم ایرین اسپیس کے راکٹ سے فرانسیسی گاناسے کیا گیا۔
View more
Thu, 07 Feb 2019 01:10:58
دہلی ہائی کورٹ نے بدھ کو کانگریس لیڈر پی چدمبرم کو آئی این ایکس میڈیا معاملے میں سی بی آئی کی طرف سے دائر کیس میں پیشگی ضمانت کے لیے زیر التوا ان عرضی میں کچھ اضافی دستاویزات شامل کرنے کی منظوری دے دی۔
View more