Mon, 11 Feb 2019 01:50:33
جسٹس اے کے سیکری نے اتوار کو کہا کہ عدالتی عمل دباؤ میں ہے اور کسی معاملے پر سماعت شروع ہونے سے پہلے ہی لوگ بحث کرنے لگ جاتے ہیں کہ اس کا فیصلہ کیا آنا چاہئے؟
View more
Mon, 11 Feb 2019 01:48:23
ملک میں بے روزگاری بڑھنے پر چل رہی بحث کے درمیان مودی حکومت نے مختلف اداروں میں سال 2017 اور 2019 کے درمیان 3.79 لاکھ سے زیادہ روزگار فراہم کئے جانے کا ’دعوئ بے داد‘ کیا ہے ۔
View more
Mon, 11 Feb 2019 01:44:15
مرکزی وزیر مواصلات منوج سنہا نے سرکاری اسکیموں میں ٹیکنالوجی کے استعمال پر زور دیتے ہوئے کہا کہ راست افادی منتقلی سے حکومت نے ایک سال میں 90 ہزار کروڑ روپے بچائے ہیں،اور اس میں مزید اضافہ کا امکان ہے ۔
View more
Mon, 11 Feb 2019 01:36:33
سینئر کانگریس لیڈر دگ وجے سنگھ کو مدھیہ پردیش میں اس پارٹی کی نو تشکیل شدہ حکومت کا سپر چیف منسٹرقرار دیتے ہوئے بھاجپا نے اتوار کو طنز کیا کہ صوبہ کے عوام اس بات کو لیکر الجھن میں ہیں کہ آخر اصلی وزیر اعلی کون ہے۔
View more
Mon, 11 Feb 2019 01:32:08
یوپی کے نائب وزیر اعلی کیشو پرساد موریہ نے کہا ہے کہ نریندر مودی ہی بی جے پی کے وزیر اعظم کے عہدے کے امیدوار ہوں گے؛کیوں کہ ان کی قیادت بے مثال ہے ۔
View more
Mon, 11 Feb 2019 01:29:15
کانگریس صدر راہل گاندھی نے روزگار کے معاملے پر اتوار کو مرکز پر نشانہ لگاتے ہوئے الزام لگایا کہ نااہلی اور رعونت کے عنصر نے اس حکومت کو اخلاقی دیوالیہ پن کی عین مثال بنادیا ہے ۔
View more
Mon, 11 Feb 2019 01:26:08
کانگریس پردفاعی فورسز، عدلیہ اور ریزرو بینک کے خلاف فرضی مہم چلانے کا الزام لگاتے ہوئے مرکزی وزیر ارون جیٹلی نے اتوار کو کہا کہ ملک اور ملک کے آئینی اداروں کو برباد کرنے والوں سے بچانے کا وقت آ گیا ہے۔
View more
Mon, 11 Feb 2019 01:11:55
گوجروں کے ریزرویشن مظاہرے کے درمیان مظاہرین نے اتوار کو دھول پور ضلع میں آگرہ۔مرینا ہائی وے کو بند کرنے کی کوشش کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy