Thu, 25 Feb 2021 22:07:41
چھتیس گرھ کے وزیراعلیٰ بھوپیش بگھیل نے کہا ہے کہ ریاستی حکومت کے پروجیکٹس اور منصوبہ بندی کے سبب چھتیس گڑھ میں کسانوں کی کھیتی-کاشت کاری کے تئیں دلچسپی بڑھی ہے۔
View more
Thu, 25 Feb 2021 22:03:45
گجرات میں واقع موٹیرا کرکٹ گراؤنڈ کا نام نریندر مودی اسٹیڈیم رکھے جانے کے ایک دن بعد گھریلو گیس سلنڈر کے داموں میں اضافہ ہونے پر کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے مودی حکومت پر کرکٹ کی زبان میں حملہ بولا ہے۔
View more
Thu, 25 Feb 2021 22:00:50
مصر کی کابینہ نے خاندانی زندگی سے متعلق قانون سازی کرتے ہوئے شادی بیاہ، طلاق، خلع، فسخ نکاح، شادی کی اہلیت، متولی، نسب نان نفقہ، پرورش اور منگنی کے نئے قواعد وضوابط مقرر کیے ہیں۔
View more
Thu, 25 Feb 2021 21:56:51
جموں و کشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر غلام احمد میر کا الزام ہے کہ بی جے پی سرکار ٹیکس پر ٹیکس لگا کر لوگوں کو خوف زدہ کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت لوگوں کو بنیادی سہولیات فراہم کرنے کے بجائے غریبوں کے جیب کاٹ کر امبانی اور اڈانی کے جیب گرم کر رہی ہے۔
View more
Thu, 25 Feb 2021 21:53:50
مرکزی حکومت کے تین زرعی قوانین کے خلاف دہلی کی سرحدوں پر جاری کسانوں کی تحریک کے تین ماہ مکمل ہونے پر کل یعنی 26 فروری کو کسان کانگریس وزارت زراعت کا محاصرہ کرے گی۔
View more
Thu, 25 Feb 2021 21:51:07
مدھیہ پردیش میں ’کورونا ریٹرن‘ کا خطرہ دن بہ دن بڑھتا جا رہا ہے۔ گزشتہ کچھ دنوں میں ریاست میں کورونا کے مریضوں کی تعداد لگاتار بڑھی ہے اور اس سے اندیشہ ظاہر کیا جانے لگا ہے کہ کورونا کی واپسی ہو سکتی ہے۔
View more
Thu, 25 Feb 2021 21:48:44
مہاراشٹر میں کورونا کے بڑھتے معاملوں نے عوام میں ایک بار پھر سے دہشت کا ماحول پیدا کر دیا ہے۔ ریاست میں تقریباً چار مہینے بعد انفیکشن کے تقریباً 9 ہزار معاملے سامنے آئے ہیں۔ واشم ضلع کے ایک ہاسٹل میں تو 186 طلبا کورونا پازیٹو پائے گئے ہیں جس سے علاقے میں ایک افرا تفری کا ماحول پیدا ہو گیا ہے۔
View more
Thu, 25 Feb 2021 21:45:30
ہندوستان اور پاکستان نے کنٹرول لائن کے ساتھ ساتھ اس سے متصل سبھی سیکٹروں میں بدھ کی رات سے جنگ بندی اور دیگر سمجھوتوں پر عمل کرنے پر اتفاق ظاہر کیا ہے۔
View more
Thu, 25 Feb 2021 21:42:42
افغانستان کے صوبے اورزگان میں ایک منی وین کے انجن میں پانی بھر جانے سے اس میں ہونے والے دھماکے کے بعد آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 10 افراد ہلاک ہو گئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy