Thu, 25 Feb 2021 11:41:50
آزادی سے پہلے ایک دور تھا جب ملک کے قائدین اس جذبے سے کام کرتے تھے کہ ملک کے لئے وہ وقف ہیں، لیکن آج کے سیاستدانوں کا رویہ یہ ہے کہ وہ سمجھتے ہیں کہ ملک ان کے لئے وقف ہے۔ ان خیالات کا اظہار وزیر اعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا نے کیا۔
View more
Thu, 25 Feb 2021 11:34:09
خام تیل کی قیمتوں میں استحکام کے درمیان گھریلو مارکیٹ میں بدھ کے روز پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم رہیں -قومی دارالحکومت دہلی میں پٹرول کی قیمت 90.83 ؍اور ڈیزل 81.32 روپے فی لیٹر ہے -
View more
Thu, 25 Feb 2021 11:27:36
ملک میں گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران 17 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا وائرس کے 104مریض ہلاک ہوئے، ان میں سے بیشتر اموات مہاراشٹر، کیرلا اور پنجاب میں ہوئی ہیں -
View more
Thu, 25 Feb 2021 11:17:38
حضرت نظام الدین میں واقع عالمی تبلیغی مرکز کا تالا کھلوانے کیلئے دہلی وقف بورڈ کی عرضی پر عدالت عالیہ (دہلی ہائی کورٹ) نے مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت کی اگلی تاریخ5مارچ مقرر کی ہے -
View more
Thu, 25 Feb 2021 11:14:31
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں لگاتار اضافہ نے عوام کو پریشان کر رکھا ہے- اپوزیشن پارٹیاں اس بڑھتی مہنگائی کو لے کر مرکز کی مودی حکومت کو لگاتار تنقید کا نشانہ بھی بنا رہی ہیں، لیکن اس کا کوئی اثر پڑتا ہوا نظر نہیں آ رہا ہے- اس درمیان یہ مطالبہ بھی مرکزی حکومت سے کیا جا رہا ہے کہ پٹرول-ڈیزل کی قیمتوں کو جی ایس ٹی کے دائرے میں لایا جائے تاکہ اس کی قیمتوں میں کمی واقع ہو- اب اشارے مل رہے ہیں کہ اس مشو
View more
Wed, 24 Feb 2021 22:02:48
یوپی کے ضلع اناؤ میں ایک کھیت سے بیہوشی کی حالت میں برآمد ہونے والی تیسری زیر علاج متاثرہ کو منگل کے روز ہوش آ گیا۔
View more
Wed, 24 Feb 2021 21:58:38
مہاراشٹر میں مسلمانوں اور مراٹھا برادری کو ریزرویشن دیا جائے اس قسم کی قرارداد گزشتہ روز کانگریس پارلیمانی بورڑ میں منظور کی گئی۔
View more
Wed, 24 Feb 2021 21:55:34
جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے سری گفوارہ علاقے کے جنگلات میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹوں کے درمیان بدھ کی صبح چھڑنے والے تصادم میں 2 ملی ٹنٹ مارے گئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy