Thu, 25 Feb 2021 12:58:28
کرناٹک میں ضلع چکبالاپور کے ہیرینگاوَلّی گاؤں میں جیلاٹن دھماکے کے واقعہ کے معاملے میں 5؍ افراد کو بدھ کے روز پولیس نے گرفتار کر لیا جبکہ دو پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا۔
View more
Thu, 25 Feb 2021 12:51:31
مدھیہ پردیش میں چوتھی بار برسراقتدار ہوئی شیوراج حکومت کے دس مہینے گزر چکے ہیں، اور دلچسپ بات یہ ہے کہ محض 10 مہینے میں ہی اس حکومت نے اپنے وزراء کے بنگلے کی سجاوٹ پر کروڑوں روپے خرچ کر دیئے ہیں۔
View more
Thu, 25 Feb 2021 12:48:12
پڈوچیری میں کانگریس کی وی. نارائن سامی حکومت گرنے کے بعد شیوسینا مہاراشٹر میں اپنی حکومت کو ہر طرح سے مستحکم کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے۔
View more
Thu, 25 Feb 2021 12:42:00
پڈوچیری کے سابق وزیر اعلیٰ اور کانگریس کے سینئر لیڈر وی. نارائن سامی نے بدھ کے روز مرکز کے ماتحت اس علاقہ میں صدر راج نافذ کرنے کی خبر پر ناراضگی ظاہر کی۔
View more
Thu, 25 Feb 2021 12:35:25
دنیا کے سب سے بڑے کرکٹ اسٹیڈیم موٹیرا کا نام بدل کر نریندر مودی اسٹیڈیم کر دیا گیا ہے۔ اس خبر کے پھیلتے ہی سوشل میڈیا پر تنقید کی برسات شروع ہو گئی۔ اس درمیان کانگریس کے سابق صدر اور رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے پی ایم مودی کا نام لیے بغیر ان پر طنز کے تیر چلائے ہیں۔
View more
Thu, 25 Feb 2021 12:31:03
سعودی عرب نے خواتین کی مختلف شعبوں میں روزگار یا کاروبار کے سلسلے میں شمولیت کے بعد مسلسل دوسرے سال عالمی بنک کی درجہ بندی میں بہتر مقام حاصل کر لیا ہے اور اس نے عالمی بنک کی ’’خواتین ، کاروبار اور قانون 2021ء‘‘ نامی رپورٹ میں 100 میں 80 پوائنٹس حاصل کیے ہیں۔
View more
Thu, 25 Feb 2021 12:26:25
قومی راجدھانی دہلی کے سرکاری اسکولوں میں تعلیمی سیشن 2020-21 کے لئے تیسری سے آٹھویں جماعت تک کے طلباء کا کوئی آف لائن امتحان نہیں ہوگا۔
View more
Thu, 25 Feb 2021 12:23:41
وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کے روز کہا کہ ان کی حکومت مالیاتی جنگ اور جدید کاری کے منتر پر آگے بڑھ رہی ہے اور اسی سلسلے میں تیل ، گیس ، بندرگاہ ، ہوائی اڈے جیسے شعبوں میں تقریباً 100 جائدادوں کے منیٹائزیشن کا ہدف رکھا گیا ہے۔ اس سے ڈھائی لاکھ کروڑ روپے کی سرمایہ کاری متوقع ہے۔وزیر اعظم پر الزام لگتا رہا ہے کہ وہ قومی اثاثوں کو بیچ رہے ہیں۔
View more
Thu, 25 Feb 2021 12:06:03
کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی (کے پی سی سی) صدر ڈی کے شیوکمار نے آج کہا کہ میسور کارپوریشن کے میئر کے انتخاب سے متعلق کانگریس اور جے ڈی ایس کے درمیان معاہدہ ہوچکا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy