Sat, 27 Feb 2021 23:56:04
انڈین یوتھ کانگریس نے مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی کی رہائش گاہ کے باہر مہنگائی، پٹرول، ڈیزل اور گیس سلنڈر کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف احتجاج کیا۔
View more
Sat, 27 Feb 2021 23:51:18
اتر پردیش میں خواتین کے لیے محفوظ رہنا دن بہ دن مشکل نظر آنے لگا ہے۔ اجتماعی عصمت دری اور نذرِ آتش کیے جانے کے واقعات لگاتار سامنے آ رہے ہیں۔ تازہ معاملہ سیتاپور کا ہے جہاں دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے۔
View more
Sat, 27 Feb 2021 23:47:43
بہار کے وزیراعلی نتیش کمار نے لوگوں کو انصاف دلانے کے لئے حکومت کی جانب سے عدلیہ کی ضرورتوں کو پورا کرنے کا وعدہ کرتے ہوئے کہا کہ قانون کا راج قائم کرنا صرف حکومت کام نہیں ہے، عدلیہ کی بھی بہت بڑی ذمہ داری ہے۔
View more
Sat, 27 Feb 2021 23:44:35
وزیراعظم نریندرمودی نے آج کہا کہ ملک کی کھلونا صنعت میں بہت بڑی طاقت چھپی ہوئی ہے اور اسے بڑھا کر اپنی شناخت قائم کرنے اور خودکفیل ہندوستان مہم میں بڑا تعاون دینا ضروری ہے۔
View more
Sat, 27 Feb 2021 23:40:19
تمل ناڈو کے تھتھوکڈی واقع وی او سی کالج کے میدان میں ایک تقریب کے دوران کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے ملک کے الگ الگ ایشوز پر پوچھے گئے سوالوں کا جواب دیا۔
View more
Sat, 27 Feb 2021 23:37:04
ہندوتوا کے نظریہ ساز وی ڈی ساورکر کے پوتے رنجیت ساورکر نے دفعہ 370 کو آئینی فراڈ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے بچے اثرات کو بھی ختم کیا جانا چاہیے۔
View more
Sat, 27 Feb 2021 23:25:41
کسان رہنما راکیش ٹکیت نے کہا ہے کہ تین مہینے سے جاری کسان تحریک اب کسانوں کی لڑائی نہیں ہے بلکہ یہ اب ہر طبقے کی لڑائی بن گئی ہے۔
View more
Sat, 27 Feb 2021 14:43:02
بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود گھریلو سطح پر تین روزہ راحت کے بعد پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں آج پھر اضافہ کر دیا گیا۔ قومی دارالحکومت دہلی میں آج پٹرول 24 پیسے کے اضافے کے ساتھ 91.17 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 15 پیسے کے اضافے سے 81.47 روپے فی لیٹر پر پہنچ گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy