Sun, 28 Feb 2021 11:17:13
عرب اتحاد نے دعوی کیا ہے کہ اس نے ہفتے کی شب یمن سے حوثی باغیوں کا الریاض کی جانب داغا گیا ایک بیلسٹک میزائل فضا ہی میں تباہ کر دیا۔ عرب اتحاد نے بیلسٹک میزائل کے اس حملے سے قبل ایران کی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کے بارود سے لدے ایک ڈرون کو بھی فضا ہی میں ناکارہ بنا دینے کا دعوی کیا تھا۔
View more
Sun, 28 Feb 2021 11:14:06
حرمین شریفین کے منصوبوں کے چیف ڈیزائنر ڈاکٹر عبداللہ بن جنیدب نے باور کرایا ہے کہ نئے منصوبوں کا مقصد مسائل کو حل کرنا ہے۔ ان میں ہجوم اور بِھیڑ، مجمع کا تحفظ اور سلامتی اور حجاج اور زائرین کی بڑھتی ہوئی تعداد اہم ترین ہیں۔
View more
Sun, 28 Feb 2021 11:11:16
ملک میں کورونا وبا سے سب سے زیادہ سنگین طور پر متاثر مہاراشٹرمیں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ایک بار پھر سے 8000 سے زیادہ نئے کیسز سامنے آئے اور فعال کیسز میں 4900 سے زیادہ کا اضافہ درج کیا گیا جو ملک میں سب سے زیادہ ہے۔
View more
Sun, 28 Feb 2021 11:01:59
گزشتہ دنوں گجرات میں ہوئے میونسپل الیکشن کا نتیجہ برآمد ہوا جس میں بی جے پی امیدواروں کو زبردست کامیابی حاصل ہوئی۔
View more
Sun, 28 Feb 2021 10:53:25
الیکشن کمیشن نے پانچ ریاستوں کے لئے اڑتیس آئی اے ایس جنرل آبزرور اور سولہ پولیس افسران کو پولیس مبصر کے طور پر مقرر کیا ہے۔
View more
Sun, 28 Feb 2021 00:31:10
سعودی عرب کی وزارت مذہبی امور کے مطابق مملکت میں کرونا کی وبا کے خطرے کے پیش نظر پانچ مساجد کو نماز کے لیے بند کیا گیا ہے جب کہ 141 مساجد کو جراثیم کش اسپرے اور دیگر حفاظتی اقدمات کے بعد کھول دیا گیا ہے۔
View more
Sun, 28 Feb 2021 00:14:17
زرعی قوانین کے خلاف کسان لیڈر راکیش ٹکیت لگاتار مختلف ریاستوں میں پروگرام کر رہے ہیں اور لوگوں میں بیداری پیدا کرنے کی مہم جاری رکھے ہوئے ہیں۔
View more