Sat, 27 Feb 2021 00:12:30
کورونا وائرس اور برڈ فلو کے بعد اب جانوروں میں ایک نئے وائرس کا خطرہ منڈلا رہا ہے۔ پروو نامی اس وائرس کی دستک سے اتر پردیش کے کانپور میں ہڑکمپ مچ گیا ہے۔
View more
Sat, 27 Feb 2021 00:09:38
عدالت عظمیٰ نے جمعہ کے روز جنسی استحصال سے جڑے ایک کیس کی سماعت کے دوران کہا کہ ’’جنسی استحصال پر مبنی معاملوں کو نظر نہیں ہونے دیا جا سکتا ہے۔‘‘
View more
Sat, 27 Feb 2021 00:05:35
کورنا وبا کے دوران جہاں ملک کورونا بحران سے نبردآزما تھا وہیں اتراکھنڈ کے ادھم سنگھ نگر ضلع کی کچھا تحصیل میں سستے غلہ کے تاجروں اور سرکاری مشنری کے ذریعہ فراڈ کر کے سرکاری خزانہ کو دس کروڑ کا نقصان پہنچائے جانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔
View more
Fri, 26 Feb 2021 23:59:50
ملک کے کچھ حصوں میں کورونا وائرس کے پھر سے پیھلنے کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے مرکزی وزارت داخلہ نے اس سے نمٹنے کے لیے نافذ نگرانی، کنٹرول اور احتیاط؛ ہدایات کی مدت مزید ایک ماہ ،31 مارچ تک بڑھا دی ہے۔
View more
Fri, 26 Feb 2021 23:52:01
ہماچل پردیش میں آج اسمبلی احاطے میں گورنر بنڈارو دتاتریہ کا محاصرہ کرنے کے بعد بجٹ اجلاس کی بقیہ مدت کے لئے معطل کئے گئے پانچ کانگریسی اراکین اسمبلی میں سے ایک ہرش وردھن چوہان نے معطلی کو حکومت کی ’تانا شاہی‘ قرار دیا ہے۔ ضلع سرمور سے شلائی کے ایم ایل اے چوہان نے کہا کہ جوہوا اسمبلی سے باہر ہوا، معطلی جیسی کارروائی نہیں ہونی چاہیے تھی۔
View more
Fri, 26 Feb 2021 23:47:34
پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا الزام ہے کہ مرکزی حکومت کشمیر کے مین اسٹریم سیاسی لیڈروں کو ہراساں کرنے سے باز نہیں آ رہی ہے۔
View more
Fri, 26 Feb 2021 21:04:42
ریلوے پروٹیکشن فورس نے منگلورو چینئی ایکسپریس سوپر فاسٹ ٹرین میں 117جیلیٹین (ڈائنامائٹ) کی چھڑیاں اور350 ڈیٹو نیٹرس اپنے ساتھ لے کر سفر کرنے کے جرم میں ایک خاتون مسافرکو گرفتار کرلیا۔
View more
Thu, 25 Feb 2021 22:17:57
ندوستانی کرکٹ ٹیم نے احمد آباد کے موٹیرا واقع نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے تیسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن ہی انگلینڈ کو 10 وکٹ سے شکست فاش دے دی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy