Sun, 28 Feb 2021 22:25:36
پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ جموں وکشمیر میں خون خرابہ بند کرنے کے لئے نوجوانوں کے ساتھ بات چیت ضروری ہے۔
View more
Sun, 28 Feb 2021 22:17:38
ساستھان کے قریب گونڈمی امباگل میں کار اور بائک کے درمیان تصادم آیا جس کے نتیجے میں بائک سوار موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔
View more
Sun, 28 Feb 2021 22:13:15
زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک کو تین مہینے مکمل ہو چکے ہیں، لیکن حکومت نے ان کے مطالبات کو قبول نہیں کیا ہے اور دہلی کی سرحدوں پر ہزاروں کسانوں کا احتجاج لگاتار جاری ہے۔
View more
Sun, 28 Feb 2021 13:13:07
ساتویں جماعت میں زیر تعلیم ایک طالب علم جوتیبیا پارسی (13سال) نے اپنے گھر کے قریب واقع کاجو کے درخت سے پھانسی لگا کر خود کشی کرلی ہے۔
View more
Sun, 28 Feb 2021 13:05:51
اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کانگریس کے ریاستی صدر ڈی کے شیو کمار نے شبہ ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ہوناور میں پریش میستا کی جو مشتبہ موت واقع ہوئی تھی اس کے پیچھے بی جے پی والوں کا ہی ہاتھ ہوسکتا ہے، جس کا ثبوت یہ ہے کہ وہ لوگ اس معاملے پر پردہ ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
View more
Sun, 28 Feb 2021 12:40:52
زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کے احتجاج کو مودی حکومت کے ذریعہ پوری طرح نظر انداز کردیئے جانے کے بعد احتجاج کا نیا طریقہ تجویز کرتے ہوئے ہریانہ کی کھاپ پنچایت نے کسانوں سے دودھ خریدنے والی سرکاری کوآپریٹیو سوسائٹیوں کو دودھ 100؍ روپے لیٹر فروخت کرنے کی اپیل کی ہے۔ یہ اپیل حصار میں منعقدہ سترول کھاپ میں پیش کی گئی۔
View more
Sun, 28 Feb 2021 12:26:51
انتخابات کی تاریخوں کا اعلان ہوتے ہی ممتا بنرجی کی انتخابی مہم کی حکمت عملی تیار کرنے والے پرشانت کشور نے اپنے اس چیلنج کو دہرایا ہے کہ مغربی بنگال میں ایک بار پھر ممتا بنرجی ہی اقتدارمیں واپس آئیں گی۔
View more
Sun, 28 Feb 2021 12:07:52
لیکشن کمیشن آف انڈیا نے جمعہ کو اسمبلی الیکشن کی تاریخوں کا اعلان کردیا۔ مغربی بنگال میں8؍ تو آسام میں 3؍ مراحل میں الیکشن ہونے ہیں۔یہی دو ریاستیں ہیں جہاں بی جےپی کی زیادہ توجہ مرکوز ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy