Sun, 28 Feb 2021 23:35:57
شیوسنا لیڈر اور مہاراشٹر کی مہاوکاس آگھاڑی حکومت میں محکمہ جنگلات کے کابینی وزیر سنجے راٹھوڑ نے آج اپنا استعفیٰ مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ ادھو ٹھاکرے کو سونپ دیا۔
View more
Sun, 28 Feb 2021 23:32:23
بھارتیہ کسان یونین (بی کے یو) کے ترجمان راکیش ٹکیت نے کہا ہے کہ تینوں سیاہ زراعتی قوانین کی منسوخی تک کسانوں کی جدوجہد دہلی کی غازی پور سرحد پرجاری رہے گی۔
View more
Sun, 28 Feb 2021 23:29:56
اتراکھنڈ کانگریس صدر پریتم سنگھ کی قیادت میں ایک وفد نے عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ-19) کے دوران اپنل اور پی آر ڈی کے ذریعہ گورنمنٹ دون میڈیکل کالج اور اسپتال دہرادون سمیت دیگر طبی اداروں میں کام کرنے والے آوٹ سورسنگ ہیلتھ ورکرس کے مسائل پر چیف سکریٹری اوم پرکاش کو ایک میمورنڈم سونپا ہے۔
View more
Sun, 28 Feb 2021 23:25:50
دنیا میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے جس سے بیشتر ممالک متاثر ہیں جہاں سرکار کے ساتھ ساتھ عام لوگ بھی پریشانیوں سے دوچار ہیں۔ کورونا وائرس کے سبب حکومتوں کو لاک ڈاؤن لگانے پڑرہے ہیں۔
View more
Sun, 28 Feb 2021 23:23:20
وزیراعظم نریندر مودی اور بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ کے مابین قائم اتفاق کی بنیاد پر ہندوستان اور بنگلہ دیش نے سنیچر کو سرحد پر زیر التواء باڑ کو جلد پورا کرنے کے سلسلے میں تبادلہ خیال کیا۔
View more
Sun, 28 Feb 2021 23:19:39
نجیب آ باد تحصیل کے قصبہ ناگل سوتی کے گاؤں ہرچند پور کے ایک ا ورکسان نے فصل کی قیمتوں کی عدم فراہمی اور کسان مخالف زرعی قوانین کے خلاف احتجاج میں ٹریکٹر چلا کر اپنے کھیت میں 5 بیگھہ گندم کی کھڑی فصل پر ٹریکٹر چلا کر جوت دیا۔
View more
Sun, 28 Feb 2021 23:16:55
وزیر اعظم نریندر مودی نے پانی کی کمی کو ایک بہت بڑا چیلنج قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ اس کے حل کے لئے اجتماعی کوششوں کی ضرورت ہے،لہذا آبی ذخیرہ کے سرکاری مہم سے وابستہ ہونا ضروری ہے۔
View more
Sun, 28 Feb 2021 23:13:33
کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے ہند-چین سرحد پر کشیدگی کے حوالے سے وزیراعظم نریندر مودی پر سخت حملہ کرتے ہوئے ہفتہ کو الزام لگایا کہ وہ اپنے پڑوسی ملک سے’ڈرے ہوئے ہیں۔‘انہوں نے کہا کہ مشرقی لداخ میں تعطل سے پہلے چین نے ’ڈوکلام میں اس خیال کو آزمایا (2017 میں) تھا۔‘
View more
Sun, 28 Feb 2021 22:52:18
بجلی کی پیداوار پر عائد مختلف ٹیکسز کی وجہ سے عام صارف کو سالانہ 25 ہزار کروڑ سے زیادہ کے بوجھ برداشت کرنا پڑ رہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy