Wed, 24 Mar 2021 12:50:52
منگلورو ڈپٹی کمشنر کے بعد اب اڈپی ضلع ڈپٹی کمشنر جی جگدیش نے بھی کووِڈ گائڈ لائنس کی پابندی نہ کرنے والوں کے خلاف مہم شروع کر دی ہے۔
View more
Wed, 24 Mar 2021 12:45:53
جنوبی کینرا میں کورونا کی دوسری لہر میں مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر کووِڈ پروٹوکول اور گائڈ لائنس کی پابندی نہ کرنے والوں کے خلاف ڈپٹی کمشنر کے مہم تیز ہوگئی ہے۔
View more
Wed, 24 Mar 2021 12:34:47
پرانی رقابت کی وجہ سے جرائم پیشہ افراد کی ایک ٹولی نے کار میں سفر کر رہے افراد پر تلواروں سے قاتلانہ حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 3 لوگ شدید زخمی ہوگئے، جنہیں اسپتال میں داخل کیا گیا ہے مگر ان کی حالت نازک بنی ہوئی ہے۔
View more
Wed, 24 Mar 2021 12:03:32
مہاراشٹر کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ہندوستان نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 317 رنز بنائے تھے لیکن انگلینڈ ٹیم 251 پر ہی آؤٹ ہوگئی۔
View more
Wed, 24 Mar 2021 11:55:58
مہاراشٹر میں کورونا کا قہر جاری ہے۔ مہاراشٹر کے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے کی اہلیہ رشمی ٹھاکرے جانچ کے بعد کورونا متاثر پائی گئی ہیں ۔ واضح رہے 11مارچ کو وزیر اعلی اور ان کی اہلیہ نے کورونا ویکسین کا پہلا ٹیکہ لگوایا تھا۔ دو دن قبل ان کا بیٹا آدتیہ ٹھاکرے بھی کورونا متاثر پایا گیا تھا۔ رشمی ٹھاکرے کوارنٹائن میں ہیں۔
View more
Wed, 24 Mar 2021 11:51:20
مہاراشٹر کی سیاست میں ہنگامہ مچا ہوا ہے اور اس ہنگامہ کے بیچ آج سپریم کورٹ مہاراشٹر کے وزیر داخلہ انل دیشمکھ کے خلاف بدعنوانی کے الزامات کی جانچ پر ممبئی پولیس کے سابق کمشنر پرمبیر سنگھ کی عرضی پر اعت کرے گی۔
View more
Wed, 24 Mar 2021 11:43:35
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے معاشرے کے معززین اور مذہبی قائدین کو نئی نسل میں امن اور یگانگت کا پیغام عام کرنے کے لئے کہا ہے۔موصوف منگل کو یہاں ایس کے آئی سی سی میں کشمیر میں مذہبی قائدین کے سنگم کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔
View more
Wed, 24 Mar 2021 11:24:05
ہائی کورٹ نے ریاست میں مختلف ریلیوں، احتجاج اور تقاریب کے دوران کووِڈ ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف فوجداری مقدمہ درج نہ کرنے پر ریاستی حکومت کو لتاڑا ہے۔
View more
Wed, 24 Mar 2021 11:12:04
سابق وزیر رمیش جارکی ہولی کی سیکس سی ڈی معاملہ کی جانچ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی قیادت میں کروانے کا مطالبہ کرتے ہوئے ریاستی اسمبلی میں کانگریس نے آج بھی ریاستی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy