Tue, 23 Mar 2021 11:12:21
جنوبی کینرا میں کووِڈ کی دوسری لہر میں تیزی آنے کے بعد اس پر قابو پانے کے لئے پچھلے کچھ دنوں سے سخت اقدامات کیے جارہے ہیں۔ اسی سلسلے کی ایک کڑی کے طور پر ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر راجیندرا کی قیادت میں ضلع انتظامیہ کی ٹیم اور ڈی سی پی ہری رام کی قیادت میں پولیس عملہ نے شہر کے مختلف مقامات پر اچانک دھاوا بول کر کووِڈ پروٹوکول کی خلاف ورزی کرنے والوں پر کارروائی کی۔
View more
Tue, 23 Mar 2021 00:31:04
بہار کے کٹیہار میں ایک سرکاری تقریب کے دوران وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر کے ندارد رہنے پر ریاست کی سیاست گرم ہو گئی ہے۔ اپوزیشن اسے بی جے پی کا ’کھیل‘ بتا کر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’کھیلا ہوبے‘۔
View more
Tue, 23 Mar 2021 00:23:44
کانگریس کے سابق صدر اور رہنما راہل گاندھی آج کیرالا کے دورے پر ہیں، وہ کیرالا میں ہونے والے عام اسمبلی انتخابات کی تشہیری مہم میں حصہ لیں گے، انہوں نے ایک بار پھر وزیر اعظم مودی پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا کہ بار بار دہرانے پر بھی، جھوٹ جھوٹ ہی رہتا ہے۔
View more
Tue, 23 Mar 2021 00:19:38
راجیہ سبھا کے چیئرمین ایم وینکیا نائیڈو نے پانی کو زندگی کے لئے اہم ترین اور بیش قیمت قرار دیتے ہوئے پیر کے روز کہا کہ لوگوں کو آئندہ نسلوں کے لئے اس کا تحفظ کرنا چاہیے۔
View more
Tue, 23 Mar 2021 00:12:54
ملک کے بیمہ شعبہ میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) کی حد 49 فیصد سے بڑھاکر 74 فیصد کرنے والا بیمہ (ترمیمی) بل 2021 پیر کو لوک سبھا میں پیش کیا گیا۔
View more
Tue, 23 Mar 2021 00:00:24
راشٹریہ جنتادل کے منوج کمار جھا نے پیر کے روز راجیہ سبھا میں ملک بھر میں عوامی تقسیم کے نظام کی دکانوں کے منسوخ کیے گئے راشن کارڈ کو پھر سے بحال کرنے کی مانگ کرتے ہوئے کہا کہ اس سے غذائی تحفظ کو یقینی بنایا جاسکے گا۔
View more
Mon, 22 Mar 2021 23:54:11
اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ تیرتھ سنگھ راوت کو وزیر اعلیٰ بنے کچھ ہی دن ہوئے ہیں، لیکن وہ اپنے متنازعہ بیانات کی وجہ سے خوب سرخیوں میں رہ رہے ہیں۔
View more
Mon, 22 Mar 2021 21:24:33
بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) سپریمومایاوتی نے ہاتھرس میں اجتماعی عصمت دری کے سلسلے میں اترپردیش حکومت کے طرز عمل پر آج سوال کھڑا کرتے ہوئے کہا کہ ریاست میں جرائم پیشہ افراد کی حکمرانی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy