Mon, 22 Mar 2021 13:20:23
نکاح ایک عبادت ہے اسے عبادت کے طرز پر ہی انجام دیناچاہئے، عبادت کو رسم نہیں بنانا چاہئے، نکاح کی اس عبادت میں ہم نے نت نئی رسموں اور فضول خرچیوں کا ایسا بوجھ ڈالا کہ ایک غریب بلکہ متوسط آمدنی والے شخص کے لیے بھی ایک نا قابل عبور پہاڑ بن کر رہ گیا، یہ وقت کی شدید ضرورت ہے کہ آسان اور مسنون نکاح کی اس مہم کو زیادہ سے زیادہ آگے بڑھایا جائے اوراپنے علاقوں میں اس سلسلے میں پہل کی جائے،ان قیمتی خیالات
View more
Mon, 22 Mar 2021 13:15:46
مروجہ جہیزنے اسلامی معاشرہ کوسخت نقصان پہنچایاہے،اور نکاح کے نظام میں جن رسموں کو اختیار کرلیاگیاہے ان کی وجہ سے مسلمانوں کو دشواریوں کا سامنا کرنا پڑرہاہے۔ضرورت ہے کہ رسم ورواج سے پاک اسلامی نظام نکاح کو معاشرہ میں فروغ دیاجائے،یہ بات بھی یاد رکھنے کی ہے کہ ولیمہ سنت ہے اور حضورﷺ کی ہر سنت ہمارے سر آنکھوں پر ہے،لیکن ولیمہ کے مسنون ہونے کا حوالہ دے کرلمبی چوڑی دعوتیں کرنا،دولت کی نمائش کرنا، غریبو
View more
Mon, 22 Mar 2021 13:07:07
یوراج سنگھ (60) اور یوسف پٹھان (62) کی شاندار نصف سنچریوں اور پٹھان بھائیوں یوسف اور عرفان کی بہترین گیندبازی سے انڈیا لیجنڈس نے سری لنکا لیجنڈس کو یہاں فائنل میں اتوار کو 14رن سے شکست دیکر روڈ سیفٹی ورلڈ سیریز کا خطاب اپنے نا م کرلیا۔
View more
Mon, 22 Mar 2021 13:01:36
ملک میں جان لیوا اور مہلک ترین عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ ۔19) کے کیسزمیں تشویشناک اضافہ جاری ہے۔ یومیہ کیسز میں یہ اضافہ گزشتہ ہفتہ سے دس دنوں کے درمیان انتہائی سرعت کے ساتھ ہوا ہے ۔
View more
Mon, 22 Mar 2021 12:43:51
ماہرین فلکیات کے مطابق آئندہ بدھ 24 مارچ کو چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر آئے گا اور اس دلفریب منظر کو عام آنکھ سے بھی دیکھا جاسکے گا- یاد رہے کہ چاند کا خانہ کعبہ کے اوپر آنے کا یہ ایک سال میں دوسرا واقعہ ہوگا-
View more
Mon, 22 Mar 2021 12:38:15
مہاراشٹرا میں جاری سیاسی ہلچل کے درمیان اتوار کو دہلی میں این سی پی کے سربراہ شردپوار کی رہائش گاہ پر اگھاڑی اتحاد کے لیڈروں کی میٹنگ ہوئی،جس میں کانگریس کی جانب سے کمل ناتھ شامل ہوئے۔
View more
Mon, 22 Mar 2021 12:22:38
اتوار کے روز فرید آباد کے گاؤں ناریال میں ماحول اس وقت کشیدہ ہوگیا، جب کسان یہاں ڈپٹی چیف منسٹر دشینت چوٹالہ کے خلاف احتجاج کرنے ایک تقریب میں پہنچ گئے- یہاں مشتعل کسانوں نے دشینت کو کالے جھنڈے دکھائے-
View more
Mon, 22 Mar 2021 12:18:09
کانگریس نے کہا ہے کہ ملک کورونا کی دوسری لہر کی زد میں ہے اور حکومت اس کو روکنے میں ناکام رہی ہے اس لئے وبا کو کنٹرول کرنے کیلئے قومی پالیسی کے تحت کام کرنے کی ضرورت ہے -
View more
Mon, 22 Mar 2021 12:12:14
دہلی اور مہاراشٹرا سمیت ملک کی8 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا انفیکشن کے کیسوں میں اضافے نے حکومتوں کی نیندیں اڑادی ہیں - مہاراشٹرا، کیرلا اور پنجاب میں کوروناکے معاملے بڑھتے جارہے ہیں - گزشتہ 3 دن میں ایک لاکھ سے زیادہ کورونا سے متاثرہ مریض پائے گئے،بڑھتے ہوئے کیسوں کے پیش نظر ریاستی حکومتوں نے سخت اقدامات کئے ہیں -
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy