Thu, 25 Mar 2021 12:55:02
منگلورو بنگلور ہائی وے پر نیلیاڈی کے قریب کنٹینر ٹرک اور بس کے درمیان پیش آئے المناک حادثہ کے بعد لگی آگ میں ایک شخص زندہ جل کر خاکستر ہوگیا۔
View more
Thu, 25 Mar 2021 12:46:26
کوناجے کوڈیجال میں واقع ایک گھر میں پیش آئی چوری کی واردات میں لٹیروں نے 700 گرام سے زائد وزنی سونے کے زیورات اور نقد 7 لاکھ روپوں پر ہاتھ صاف کردیا۔چرائے گئے زیورات کی مالیت کا اندازہ 20 لاکھ روپے سے زیادہ لگایا گیا ہے۔
View more
Thu, 25 Mar 2021 12:40:35
ساحلی کرناٹکا کنداپور سے تعلق رکھنے والا چندرا شیکھر پانڈو رنگا سارنگ نامی ایک شخص فالج کا حملہ ہونے کے بعد ریاض سعودی عربیہ کے اسپتال میں گزشتہ ساڑھے تین مہینےسے داخل تھا۔
View more
Thu, 25 Mar 2021 12:03:04
یوپی کی راجدھانی لکھنؤ کی ایک عدالت نے تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے9غیر ملکی شہریوں کو ملک میں کورونا کے دور میں رہنما ہدایات کی خلاف ورزیوں کے الزامات میں درج مقدموں سے باعزت بری کر دیا-
View more
Thu, 25 Mar 2021 11:55:34
بھٹکل کے فاروقی اسٹریٹ اور حنیف آباد کے گھروں میں آدھی رات کو اچانک محکمہ فوریسٹ کے اہلکاروں کے دھاوے کے بعد عوام میں سخت ناراضگی پائی جارہی ہے اور دونوں علاقوں کے عوام پولس پر زور دے رہے ہیں کہ وہ خاطی اہلکاروں کے خلاف سخت کاروائی کریں اور کسی نامعلوم شخص کی تلاش میں کسی کے بھی گھر میں گھس کر اپنی من مانی کی اجازت نہ دیں۔
View more
Thu, 25 Mar 2021 11:50:24
چیف جسٹس آف انڈیا ایس اے بوبڈے نے مرکزی حکومت سے سفارش کی ہے کہ جسٹس این وی رمنا کو سپریم کورٹ کا اگلا چیف جسٹس مقرر کیا جائے-
View more
Thu, 25 Mar 2021 00:36:02
بہار اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں منگل کو مسلح پولس فورس بل 2021 کو لے کر پیدا کشیدہ حالات کے بعد اپوزیشن نے بدھ کے روز ایوان کا بائیکاٹ کر دیا۔
View more
Thu, 25 Mar 2021 00:33:15
اترپردیش کے ضلع بہرائچ کے جرول بلاک ڈیولپمنٹ علاقے کے تپے سپاہ گاوں میں ایک گھر میں شارٹ سرکٹ سے لگی آگ نے تقریباً 30 مکانوں کو اپنی زد میں لے لیا، جس سے تمام مکانات جل کر راکھ ہوگئے۔ اس واقعہ میں تقریباً 25 مویشیوں کی بھی جھلس کر موت ہوگئی۔
View more
Thu, 25 Mar 2021 00:03:16
چار ریاستوں اور ایک مرکز کے زیر انتظام خطہ میں ہونے والےا سمبلی انتخابات کے پیش نظر سیاسی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں اور تقریباً سبھی پارٹیوں نے اپنا اپنا انتخابی منشور بھی جاری کر دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy