Sat, 27 Mar 2021 10:31:06
گزشتہ 4 ماہ سے زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کرنے والے کسانوں کا ”بھارت بند“تمام اپوزیشن کی حمایت کے ساتھ پرامن اور کامیاب ضروررہا،لیکن کسانوں نے جس طرح سے جنوری یا فروری میں دلچسپی کا مظاہرہ کیا تھا، وہ دلچسپی اب کہیں نہیں ہے- ایسا لگتا ہے کہ کسان تھک گئے ہیں یا پھر حالات سے سمجھوتہ کرلیا ہے-
View more
Sat, 27 Mar 2021 09:49:45
نوائط کالونی نیشنل ہائی وے 66 پر سنیچر صبح پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک بچی سمیت دو لوگ شدید زخمی ہوگئے، دونوں کو بھٹکل سرکاری اسپتال میں ابتدائی طبی امداد کے بعد کنداپور روانہ کیا گیا ہے۔ حادثہ صبح قریب نو بجے اُس وقت پیش آیا جب ایک آٹو رکشہ مخالف سمت سے آنے والی ایک بائک سے ٹکرا گیا۔
View more
Fri, 26 Mar 2021 20:36:36
) بیندور تعلقہ کے تگّرسے نامی مقام پر سڑک پر کھڑا ہوا داسپّا (42 سال) نامی ایک شخص اس وقت ہلاک ہوگیا جب کولّور کی طرف سے آرہی بنگلورو رجسٹریشن والی ایک ماروتی کار نے ٹکر مار دی۔
View more
Fri, 26 Mar 2021 18:25:18
پرانی مچھلی مارکٹ کو بند کرکے مارکٹ کو نئی ہائی ٹیک فش مارکٹ میں منتقل کرنے کے اعلان پر آج جمعہ کو ماہی گیر خواتین سمیت پرانی مچھلی مارکٹ کے اطراف کے دکانداروں نے سخت مخالفت کی اور بھٹکل اسسٹنٹ کمشنر سمیت بھٹکل رکن اسمبلی کو میمورنڈم پیش کیا اور بتایا کہ وہ پرانی مچھلی مارکٹ سے ہٹ کر نئی مارکٹ میں منتقل نہیں ہوں گے۔
View more
Fri, 26 Mar 2021 17:30:36
ریاستی بی جے پی حکومت کو بدعنوان اور خاتون مخالف حکومت قرار دیتے ہوئے حکومت پر برہمی ظاہر کرتے ہوئے مہیلا کانگریس اراکین اور خاتون اراکین اسمبلی نیآج ریاستی حکومت کے خلاف شہر میں احتجاجی مظاہرہ کیا
View more
Fri, 26 Mar 2021 17:26:15
سابق وزیر رمیش جارکی ہولی کی مبینہ سیکس سی ڈی میں شامل لڑکی نے اپنا ایک او ر ویڈیو جاری کرتے ہوئے اس معاملہ کی جانچ میں لگی خصوصی تحقیقاتی ٹیم کی نیت پرشبہ ظاہر کیا ہے اورکہا ہے کہ اس کی طرف سے جو جانچ اب تک ہو ئی ہے اس سے لگتا ہے کہ وہ یکطرفہ طور پر کام کر رہی ہے۔
View more
Fri, 26 Mar 2021 17:21:28
بزرگ شہریوں کو پوسٹ کے ذریعہ اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرنے کی سہولت دینے مرکزی حکومت اور الیکشن کمیشن کو ہدایت دینے کی درخواست کرتے ہوئے کرناٹک ہائی کورٹ میں داخل عرضی کو کورٹ نے مسترد کردیا۔
View more
Fri, 26 Mar 2021 17:15:14
ریاستی حکومت نے برہت بنگلورو مہانگر پالیکے کی حدود میں کورونا وائرس معاملوں میں شدید اضافہ کے پیش نظر یہ طے کیا ہے کہ شہر میں جن لوگوں کو کووِڈ پازیٹیو پایا جائے گا ان کے ہاتھ پر مہرلگادیا جائے گا۔ وزیر صحت ڈاکٹر سدھاکر نے یہ اعلان کیا۔
View more
Fri, 26 Mar 2021 17:07:38
اسلام میں نکاح کی بڑی اہمیت ہے۔ اسلام نے نکاح کے تعلق سے جو فکرِ اعتدال اور نظریہئ توازن پیش کیا ہے وہ نہایت جامع اور بے نظیر ہے۔ مذہبِ اسلام میں نکاح بہت آسان ہے لیکن آج کل کے غیر شرعی رسم و رواج نے اسے مشکل بنا دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy