Sat, 27 Mar 2021 21:37:39
منگلورو کے مضافات سے پولیس نے 14 سالہ لڑکی کے ساتھ جنسی ہراسانی کرنے کے الزام میں 3 ملزمین کو گرفتار کیا ہے جن کی شناخت محمد منیر، تسوین اور صادق کے طور پر کی گئی ہے۔ جس میں سے محمد منیر کو کلیدی ملزم بتایا جاتا ہے۔
View more
Sat, 27 Mar 2021 17:13:50
مہاراشٹر کے پونے واقع کیمپ علاقے میں موجود فیشن اسٹریٹ مارکیٹ میں زبردست آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ آگ اتنی شدید تھی کہ مارکیٹ کی تقریباً سبھی دکانیں جل کر خاک ہو گئیں۔
View more
Sat, 27 Mar 2021 17:10:50
پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا دعویٰ ہے کہ تحقیقاتی ایجنسیوں جیسے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کو انہیں ڈرانے کے لئے استعمال کیا جا رہا ہے۔
View more
Sat, 27 Mar 2021 16:55:51
مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی کے ایک اسپتال میں جمعہ کی صبح بھیانک آتشزدگی کا معاملہ پیش آیا ہے جس میں 11 افراد ہلاک ہوگئے ۔
View more
Sat, 27 Mar 2021 16:12:01
تعلقہ کے" کے ایچ بی کالونی " میں کے ایچ بی پارک ون اور پارک ٹو کے بورڈ کو نکالنے کے دوران مقامی لوگوں کے سخت اعتراض کے بعد جب اعلیٰ حکام جائے وقوع پر پہنچے تو اُنہیں عوام نے آڑے ہاتھوں لے لیا اور بورڈ نکالنے کی کوشش کو ناکام بنادیا۔ واردات جمعہ کی شام کو پیش آئی۔
View more
Sat, 27 Mar 2021 13:20:14
وزیراعظم نریندر مودی کی بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھا کہ آمد کے موقع پر انتہائیپر شدید مظاہرے ہوئے جس میں 4؍ افراد جاں بحق ہو گئے اور درجنوں کی تعداد میں لوگ زخمی ہوئے ہیں ۔
View more
Sat, 27 Mar 2021 13:00:50
گوا حکومت کی کدمبا ٹرانسپورٹ کارپوریشن نے گوا اور کاروار شہر کے درمیان چارجنگ بیٹری سے چلنے والی بس سروس شروع کر دی ہے۔
View more
Sat, 27 Mar 2021 12:36:46
امسال 22 فروری کو شہر کے اولڈ کینٹ روڈ پر عبدالسلام نامی ایک اسکوٹر سوار سے 16.20 لاکھ روپے لوٹے جانے کا معاملہ 4 مارچ کو پولیس کے پاس درج کروائی گئی تھی۔ لیکن پولیس کی تحقیقات کے دوران ایک منظم حوالہ رقم سپلائی کا جال سامنے آیا ہے اور سڑک پر رقم لوٹنے کا معالہ حوالہ کی رقم ہڑپ کرنے کی نیت سے خود حوالہ ایجنٹوں کی طرف سے گھڑی گئی کہانی ثابت ہوا۔
View more