Mon, 29 Mar 2021 11:33:41
ااپنے خلاف بدعنوانی کے سنگین الزامات کے درمیان مہاراشٹر کے وزیر داخلہ انل دیشمکھ نے آج کہا کہ ہائی کورٹ کا ایک ریٹائرڈ جج ان پر عائد بدعنوانی کے الزامات کی جانچ کرے گا۔
View more
Mon, 29 Mar 2021 11:31:06
چیف جسٹس آف انڈیا ایس اے بوبڈے نے ہفتہ کے روز گوا میں یکساں سول کوڈ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ مجوزہ قوانین پر بحث کرنے والے دانشوروں کو ریاست کا دورہ کرنا چاہیے اور یہاں انصاف کے نظام کا مشاہدہ کرنا چاہیے۔
View more
Mon, 29 Mar 2021 11:23:50
انڈونیشیا کی پولیس کے مطابق مبینہ طور پر دو مشتبہ خودکش بمباروں نے انڈونیشیا کے شہر مکاسار میں ایسٹر ہولی ویک کے پہلے روز کیتھولک چرچ کے باہر خود کو دھماکے سے اڑا لیا جس کے نتیجے میں 14 افراد زخمی ہوگئے۔
View more
Mon, 29 Mar 2021 11:10:30
پی ڈی پی صدر و سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا کہ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) اور نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) مرکزی حکومت کے طوطے ہیں اور بقول ان کے 'یہ ادارے وہی کچھ کرتے ہیں جو ان سے کرنے کو کہا جاتا ہے، موصوفہ نے اتوار کو وسطی ضلع بڈگام میں منعقدہ پی ڈی پی کے ایک اجتماع کے حاشئے پر نامہ نگاروں کے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ 'ای ڈی ہو یا این آئی اے یہ مرکزی سرکار کے طوطے ہیں۔
View more
Mon, 29 Mar 2021 10:56:29
صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے گورنمنٹ آف نیشنل کیپٹل ٹیریٹری آف دہلی (جی این سی ٹی ڈی) ترمیمی بل 2021 کو منظوری دے دی۔
View more
Mon, 29 Mar 2021 00:03:25
ہندوستان نے ٹسٹ اور ٹی-20 کے بعد ونڈے سیریز بھی جیت لی ہے۔ ہندوستان نے تیسرے ونڈے میں انگلینڈ کو دلچسپ مقابلے میں 7 رنوں سے شکست دی۔
View more
Sun, 28 Mar 2021 23:51:03
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے اتوار کے روز تمل ناڈو کے وزیر اعلی ای کے پلانی سوامی پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ ریاست کو وزیر اعظم نریندر مودی، وزیر داخلہ امت شاہ اور راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر آر ایس) کے ذریعہ کنٹرول کیا جا رہا ہے۔
View more
Sun, 28 Mar 2021 23:44:33
اتر پردیش میں کانپور کے سوروپ نگر علاقے میں واقع ہارٹ انسٹی ٹیوٹ میں اتوار کے روز آگ لگنے سے خوف و ہراس پھیل گیا۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق آگ پر قابو پا لیا گیا ہے اور حادثے کی وجہ کی تحقیقات کی جا رہی ہے۔
View more
Sun, 28 Mar 2021 23:42:29
جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور میں جموں و کشمیر پولیس کے ایک سپیشل پولیس آفیسر (ایس پی او) نے مبینہ طور پر اپنی سروس رائفل سے اپنے ساتھی پر گولی چلا کر ان کی جان لے لی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy