Mon, 29 Mar 2021 23:15:51
اتر پردیش بھر میں رنگوں کا تہوار ہولی پیر کے روز جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا حالانکہ اس دوران کورونا کی گائیڈ لائن کی بڑے پیمانے پر خلاف ورزیاں کی گئیں۔
View more
Mon, 29 Mar 2021 23:02:46
ایک نابالغ لڑکے کے ساتھ غیر فطری جنسی عمل کی کوشش کرنے پر پولیس نے ملزم کو پوکسو قانون کے تحت گرفتار کیا ہے جس کی شناخت حمید مولا کے طور پر کی گئی ہے۔
View more
Mon, 29 Mar 2021 19:27:49
کنداپور میں ایک کار پلٹ جانے کے نتیجے میں بھٹکل کی خاتون جائے وقوع پر ہی جاں بحق ہوگئی، جبکہ کار پر سوار اس کے شوہر اور چار بچوں کو معمولی چوٹیں آئی ہیں۔ حادثہ پیر کی شام قریب 6:30 بجے پیش آیا۔
View more
Mon, 29 Mar 2021 13:46:35
زیر داخلہ بسوراج بومئی نے کہا ہے کہ سابق وزیر رمیشن جارکی ہولی کی غیر مہذب ویڈیو معاملہ طول پکڑ رہا ہے اور یہ ایک سریل کی طرح باہر لائے جارہے ہیں۔ ان سی ڈی آڈیو اور ویڈیو کی سائنٹفک طریقہ سے جانچ کروائی جانے والی ہے۔
View more
Mon, 29 Mar 2021 13:38:03
ریاستی اسمبلی میں کانگریس اپوزیشن لیڈر سدارامیا نے سابق وزیر رمیش جارکی ہولی کی فحش سی ڈی میں موجود خاتون کو اب تک ڈھونڈ نکالنے میں ناکام پولیس اور حکومت سے سوال کیا ہے کہ اس کی سی ڈی میں موجود خاتون وجئے ملیا ہے یا نیرو مودی۔ جو ریاست کی پولیس اب تک اس خاتون کو تلاش نہیں کر پائی ہے۔
View more
Mon, 29 Mar 2021 13:25:50
کے پی سی سی کی جانب سے اتوار کے دن کے کے پی سی سی کے دفتر کے روبروسابق وزیر بی جے پی لیڈر میں رمیش جارکی ہولی کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہوئے پر زور احتجاج کیا گیا ۔
View more
Mon, 29 Mar 2021 13:11:45
ر یاست کے چیف سکریٹری پی روی کمار نے 27 ؍مارچ کو جاری کر دہ نئے سرکیو لر مین بی بی ایم پی دپٹی کمشنرس اور محکمہ تعلیم کے افسروں کے نام سے ہدایات جاری کہ ہیں کہ اتوار 28 ؍ مارچ نے کے بعد الگے چند دنوں تک مسلسل کئی مثلا اگوادی ، ہولی گڈ فرائی ڈاے اور دیہی سطح کے مندروں کی دیو ی دیوتاؤں کے نام سے میلہ جاترا پروگرام منعقد ہونے والے ہیںَ
View more
Mon, 29 Mar 2021 12:51:14
کاروار میونسپالٹی میں بی جے پی کی رکن اور ایک دوسری خاتون کے بیچ رقم کے لین دین سے متعلقہ ایک معاملہ شہر کے پولیس اسٹیشن میں پہنچا جہاں پر گرما گرم بحث کے دوران مشتعل خاتون نے بی جے پی کاونسلر کی حمایت میں آئے ہوئے ایک شخص کو تھپڑ رسید کردیا۔
View more
Mon, 29 Mar 2021 12:43:19
ہیسکام کی طرف سے پرانے میٹروں کو بلا قیمت نئے میٹروں سے بدلنے کی مہم ہر جگہ چلائی جارہی ہے۔ لیکن ٹھیکیدار کمپنی کے نمائندے میٹر بدلنے کے ساتھ اس کا سیکیوریٹی باکس لگانے کے لئے 100 اور 200 روپے وصول کر رہے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy