Sat, 24 Apr 2021 16:04:16
سپریم کورٹ میں کووڈ 19 وبا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر از خود نوٹس کے معاملے کی سماعت جمعہ کے روز منگل تک کے لیے ملتوی کر دی گئی ساتھ ہی عدالت نے سینئر ایڈووکیٹ ہریش سالوے کو انصاف دوست کی ذمہ داری سے فارغ کر دیا۔
View more
Sat, 24 Apr 2021 16:01:19
ممبئی کے سابق پولیس کمشنر پرمبیر سنگھ کی جانب سے عائد کیے گئے الزامات کے معاملہ میں سی بی آئی نے ہفتہ کے روز مہاراشٹر کے سابق وزیر داخلہ انل دیشمکھ اور دیگر کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی۔ اس معاملہ میں سی بی آئی مختلف مقامات پر تلاشی مہم بھی چلا رہی ہے۔
View more
Sat, 24 Apr 2021 15:58:34
آندھرا پردیش سے تعلق رکھنے والے جسٹس این وی رمنا نے ملک کے 48 ویں چیف جسٹس کے طور پر آج حلف اٹھایا۔ صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے 6 اپریل کو جسٹس رمنا کو نیا چیف جسٹس مقرر کیا تھا۔ رام ناتھ کووند نے سبکدوش ہونے والے چیف جسٹس بوبڈے کی سفارش کو قبول کرتے ہوئے یہ احکام جاری کیے تھے۔ بوبڈے 23 اپریل کو سبکدوش ہوگئے۔
View more
Sat, 24 Apr 2021 15:51:49
دنیا میں کورونا انفیکشن کی وجہ سے اموات کے معاملے میں دوسرے نمبر پر برازیل میں تقریباً تین ہزار مزید متاثرہ افراد کی موت ہوئی۔
View more
Sat, 24 Apr 2021 15:48:20
دنیا میں پرنٹنگ پریس کی ایجاد 1377 میں ہوئی اوراس مشین کا استعمال عثمانیہ سلطنت میں جب 1587 میں کرنے کے لئے اس وقت کے سلطان نے پیش رفت کی تو ترکی کے علماء خصوصََا شیخ السلام نے اس پرنٹنگ مشین کو استعمال کرنے سے روکا اور کہا کہ یہ فرنگیوں کی ایجاد ہے ،
View more
Sat, 24 Apr 2021 15:43:32
ریاست کی عوام اسپتالوںمیں وینٹی لیٹر ،آکسیجن اور انجکشن نہ ہونے کی وجہ سے پریشان ہوچکی ہے،لیکن وزیر صحت کا کہناہےکہ ریاست میں کسی بھی طرح کی پریشانی نہیں ہے،تمام سہولیات اسپتالوں کو دی جارہی ہےلیکن یہ وزیر صحت کا دعویٰ جھوٹاہےاور ویلفیر پارٹی آف انڈیااس شدید مخالفت کرتی ہے۔
View more
Sat, 24 Apr 2021 13:40:42
بھٹکل تعلقہ میں اینڈو سلفان سے متاثرہ معذورین کے لئے حکومت کی طرف سے جاری مفت علاج کی سہولت پچھلے دو مہینوں سے منقطع ہوجانے کے بعد مریض لاچار و بے بس ہوگئے ہیں۔
View more
Sat, 24 Apr 2021 13:27:16
اڈپی میں کووِڈ پروٹوکول سختی کے ساتھ لاگو کرنے والے اڈپی کے ڈپٹی کمشنر جگدیشا کو اس وقت سوشیل میڈیا پر بہت زیادہ ٹرول کیا جارہا ہے کیونکہ سوشیل میڈیا پر ان کی جو تصویر وائرل ہوئی ہے اس میں وہ ایڈیشنل ایس پی کی بیٹی کی مہندی رسم کے موقع پر بغیر ماسک اور آپسی دوری کا لحاظ کیے بغیر کھڑے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔
View more
Sat, 24 Apr 2021 13:06:25
پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے قومی جنرل سکریٹری انیس احمد نے کہا کہ سپریم کورٹ کا کورونا سے متعلق اعلیٰ عدالتوں میں درج مقدمات کو اپنے پاس منتقل کرنے کا فیصلہ مختلف بنیادوں پر نامناسب ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy