Fri, 23 Apr 2021 14:54:24
ہندوستان میں بڑھتے کورونا انفیکشن کے درمیان کانگریس ترجمان جے ویر شیرگل نے بی جے پی کو کٹہرے میں کھڑا کر دیا ہے۔ انھوں نے الزام عائد کیا کہ بی جے پی سخت مجرمانہ لاپروائی کی قصوروار ہے اور وہ عوامی خدمت نہیں کر رہی ہے بلکہ ایک جان لیوا حکومت ہے۔
View more
Fri, 23 Apr 2021 14:45:56
دہلی میں آکسیجن کا کوٹہ بڑھانے کے لیے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے مرکزی حکومت اور دہلی ہائی کورٹ کا شکریہ ادا کیا ہے۔ دہلی حکومت کے اندازے کے مطابق یو ٹی کو 700 ٹن روزانہ آکسیجن کی ضرورت تھی۔ مرکز نے اسے پہلے 378 ٹن طے کیا تھا، لیکن اب 480 ٹن تک بڑھا دیا ہے۔ ساتھ ہی کیجریوال نے سبھی ریاستی حکومتوں سے کورونا بحران سے مل کر لڑنے کی گزارش کی ہے۔
View more
Fri, 23 Apr 2021 14:40:43
ہندوستان میں کورونا کی حالت تشویشناک ہو گئی ہے۔ اب ہر دن تین لاکھ سے زائد نئے کیسز سامنے آ رہے ہیں۔ اسپتالوں میں آکسیجن اور دواؤں کی قلت ہونے لگی ہے۔ ملک میں کورونا سے بگڑتے حالات پر اب سپریم کورٹ نے بھی مرکزی حکومت کو پھٹکار لگائی ہے۔ سپریم کورٹ نے جمعرات کو از خود نوٹس لیتے ہوئے مرکزی حکومت کو نوٹس بھیجا ہے۔ کورٹ نے مرکز سے پوچھا ہے کہ ان کے پاس کووڈ-19 سے نمٹنے کے لیے کیا نیشنل پلان ہے۔ کورٹ
View more
Thu, 22 Apr 2021 22:34:24
ریاست کرناٹک میں کورونا کے بڑھتے معاملات کو دیکھتے ہوئے اور کورونا وائرس کو مزید پھیلنے سے روکنے کےلئے ویسے تو لاک ڈاون کا اعلان نہیں کیا گیا ہے اور صرف دفعہ 144،نائٹ کرفیو اور ویکینڈ کرفیو کے نام پر لوگوں کو گھروں سے باہر نکلنےپر پابندی عائد کی گئی ہے، لیکن صرف ضروری اشیاء کی دکانوں کو چھوڑ کر ریاست بھر میں تمام دکانوں کو کھولنےکی اجازت نہ دئے جانے کو دیکھتے ہوئے کہا جارہا ہے کہ یہ ایک غیر
View more
Thu, 22 Apr 2021 17:41:40
ریاست کرناٹک میں کورونا کرفیو اورغیر اعلان شدہ لاک ڈاون کو دیکھتے ہوئے آج قومی سماجی ادارہ مجلس اصلاح و تنظیم میں شہر کےعمائدین قوم کے ساتھ اہم نشست کا انعقاد کیا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ میٹنگ میں موجود شہر کے قاضی صاحبان کے ساتھ باہم مشورہ اور ان کی رہنمائی میں طے پایا کہ انشاء اللہ کل جمعہ کو بقیہ دنوں کی طرح ہی ظہر کی اذان دی جائے گی اور حکومتی گائیڈلائن کے تحت امام، موذن ا
View more
Thu, 22 Apr 2021 15:42:29
ریاستی حکومت کی جانب سے کوویڈ۔19 وباء پر قابو پانے کے لئے کل بدھ کو پورے کرناٹک میں امتناعی احکامات دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے نائٹ کرفیو کا اعلان کیا تھا، لیکن آج جمعرات کو اچانک پولس کی طرف سے بنگلور اور میسور میں دکانوں کو بند کروانے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
View more
Thu, 22 Apr 2021 15:11:08
ایسے کئی کاروبار ہیں جو صرف رمضان کیلئے مخصوص ہوتے ہیں ،اس کے علاوہ کچھ کاروبار ایسے بھی ہیں جو رمضان میں خوب چلتے ہیں۔ ظاہر ہے کہ ریاست کرناٹک میں گذشتہ سال کی طرح اس مرتبہ بھی رمضان کے مہینہ میں کورونا کرفیو یا غیر اعلان شدہ کورونا لاک ڈاؤن نافذ کئے جانے کے بعد اس قسم کے کاروبار سے وابستہ تمام افراد کا بہت زیادہ نقصان ہونا طئے ہے۔یہ نقصان صرف وقتی نہیں ہوگا بلکہ اس کی وجہ سے کئی افراد کا سا
View more
Thu, 22 Apr 2021 13:56:20
کورونا کا ٹیکہ لگوانے کے بعد کوڈ کا شکار ہوجانے کے تعلق سے عوام میں پائی جارہی بے چینی کے درمیان مرکزی حکومت نے بدھ کو پہلی بار اعداد وشمار جاری کر کے بتایا ہے کہ ایسے معاملات انتہائی کم ہیں۔
View more
Thu, 22 Apr 2021 13:52:28
ریاستی حکومت کی طرف سے کووِڈ پر قابو پانے کے لئے جو گائڈ لائنس جاری کی گئی ہیں اس پر سختی کے ساتھ عمل پیرائی کرنے کی ہدایت ڈپٹی کمشنر نے جاری کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy