Sun, 25 Apr 2021 12:00:42
جموں و کشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 2030 نئے معاملات سامنے آئے ہیں نیز اس وبا سے متاثر 15 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔
View more
Sun, 25 Apr 2021 11:47:35
کورونا سے نمٹنے میں حکومت کی ناکامی اور آکسیجن کی کمی کی وجہ سے دہلی میں مچی ہاہاکار پرسنیچر کو دہلی ہائی کورٹ نےسخت برہمی کااظہار کیا۔
View more
Sun, 25 Apr 2021 11:42:15
مدھیہ پردیش کے بڑوانی ضلع میں کورونا کرفیو کی شرطوں کی خلاف ورزی کرنے پر تین دولہا - دلہن اور باراتیوں پر جرمانے لگائے گئے ہیں۔ بڑوانی کے ایس ڈی ایم گھن شیام دھنگر نے آج بتایا کہ جمعرات کی رات بڑوانی سے شادی کر کے اندور لوٹ رہے دولہے اور باراتیوں کی تعداد کی اجازت سے زیادہ باراتیوں کو لانے پر دس ہزار روپے کا جرمانہ وصولہ گیا ہے۔
View more
Sun, 25 Apr 2021 11:38:59
اترپردیش کے میرٹھ میں کورونا انفیکشن کے مریضوں کی زندگی بچانے والے ریمڈیسیور انجیکشن کی کالا بازری کا پردہ فاش کرتے ہوئے پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس ذرائع نے ہفتہ کے روز بتایا کہ مخبر کی اطلاع پرجمعہ کی دیر رات تقریبا ڈھائی بجے سرولانس ٹیم نے مریض کے تیماردار کے بھیس میں چھاپہ مارا اور میرٹھ کے سبھارتی میڈیکل کالج اسپتال کے دو ملازمین انکت اور عابد کو گرفتار کرلیا۔
View more
Sun, 25 Apr 2021 07:32:03
رکن اسمبلی یوٹی قادر نے کورونا کی دوسری لہر کو روکنے کے لیے تیاری کے فقدان پر ریاستی بی جے پی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
View more
Sun, 25 Apr 2021 07:09:44
آکسیجن کی قلت کو دور کرنے کے لیے بڑے پیمانے پر اقدامات کئے جارہے ہیں ۔ جنگی طیاروں اور خصوصی ٹرینوں کی خدمات سے استفادہ کیا جارہا ہے ۔ مہاراشٹرا ، دہلی ، پنجاب ، گجرات ، ٹاملناڈو ، مدھیہ پردیش ، راجستھان کے علاوہ دوسری ریاستیں بہت زیادہ متاثر ہیں ۔
View more
Sun, 25 Apr 2021 06:32:55
حکومت کرناٹک کی طرف سے کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لئے نافذ کئے گئے ویک اینڈ کر فیو کوممکن ہے کہ ایک ہفتہ کے لئے بڑھا دیا جائے۔ سرکاری حلقوں میں اس بات پر غور کیا جار ہا ہے کہ 4 مئی تک بھی اس کر فیو میں تو سیع کر دی جائے ۔ اس بات کا اشار و خود کرناٹک کے چیف سکر یٹری روی کمار نے دیا ہے۔
View more
Sat, 24 Apr 2021 16:52:54
فوربز میگزین کے مطابق کورونا وائرس کی وبا دنیا بھر میں پھیل رہی ہے تاہم دنیا کے ارب پتی افراد پر اس کا اثر نہیں ہوا اور ان میں سے کچھ کی دولت میں خاطر خواہ اضافہ ہوا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy