Sat, 08 May 2021 15:43:04
کورونا کے قہر سے پورا ملک پریشان ہے اور کل ایک دن میں پھر چار لاکھ سے زیادہ نئے لوگ کورونا سے متاثر ہوئے اور ورلڈو میٹر پر جاری اعداد وشمار کے مطابق کل 4187 افراد کی اس وبا کی وجہ سے موت ہوئی۔ ریاستی حکومتوں کی تمام تدابیر ناکام ہوتی نظر آ رہی ہیں۔
View more
Sat, 08 May 2021 15:33:29
شہر کے مضافات فاجر میں واقع آور لیڈی آف مرسی چرچ پر بجلی گرنے کے عمارت کو نقصان پہنچا ہے مگر چونکہ یہ واقعہ رات کے وقت پیش آیا اس لئے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
View more
Sat, 08 May 2021 14:42:48
بھٹکل تعلقہ ہیبلے گرام پنچایت کے حنیف آباد میں جنگلاتی زمین پر پنچایت کی طرف سے کچرا ٹھکانے لگانے کی کوشش پر مقامی لوگوں نے سخت مخالفت کی جس کے بعد پنچایت کے اراکین نے اس سلسلے میں کیا جارہا کام روک دیا۔
پنچایت والوں نے اس علاقے میں ادھر اُدھر پڑے ہوئے کچرے کے ڈھیر کو حنیف آباد کے نیرلیسر میں واقع جنگلاتی زمین پر بڑا گڈھا کھود کر ٹھکانے لگانے کا منصوبہ بنایا تھا۔
View more
Sat, 08 May 2021 10:36:28
آسٹریلیائی وزیر اعظم اسکاٹ موریسن نے جمعہ کے روز کہا کہ ہندوستان سے سفر پر پابندی 15 مئی کو ختم ہورہی ہے ، اور وہاں پھنسے ہوئے ہزاروں آسٹریلیائی شہریوں کو وطن واپس آنے کی راہ ہموار ہوجائے گی۔
View more
Sat, 08 May 2021 10:32:13
قومی دارالحکومت میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کے 19800 سے زیادہ نئے متاثرین رپورٹ ہوئے اور مزید 341 مریضوں کی موت ہوگئی جبکہ زير علاج مریضوں کی تعداد 406 بڑھ کر 91000 تک پہنچ گئی۔
View more
Sat, 08 May 2021 10:27:41
کرونا کی دوسری لہر نے ملک کی سماجی اور معاشی زندگی کو بری طرح متاثرکیا ہے۔ بڑی تعداد میں بچوں کے سر سے ماں باپ کا سایہ اٹھ گیا ،بچے یتیم اورمائیں بیوہ ہوگئیں ۔ اس منظر نامے نے سماج کے حساس ذہنوں کو جھنھجوڑ کر رکھ دیا ہے ۔ جو سماجی تنظیمیں یتیموں اور بیواوں کی فلاح و بہبود کے لیے پہلے سے کام کر رہی تھیں ان کی ذمہ داری مزید بڑھ گئی ہے۔
View more
Fri, 07 May 2021 22:07:03
کرناٹک کے وزیراعلیٰ یڈی یورپا نے جمعہ کی شام کو ریاست بھر میں سخت لاک ڈاون نافذ کرنے کا اعلان کیا ، لیکن بعد میں سرکار کی طرف سے جو سرکیولر جاری ہوا ہے، اُس میں تقریباً وہی پرانی ہدایات ہیں جو پہلے سے ہی نافذ العمل ہے۔ بتایا گیا ہے کہ نئے احکامات کو10 تا24 مئی تک نافذ کردیا گیا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy