Thu, 06 May 2021 15:12:48
ملک میں جہاں ہر روز ریکارڈ تعداد میں کورونا کے نئے کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں وہیں کیرالہ میں بھی کورونا کے مریضوں کی تعداد میں ہر روز اضافہ ہو رہا ہے۔ اس کے پیش نظر ریاست میں 8 مئی سے 16 تک مکمل لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنرائی وجین نے جمعرات کے روز اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کورونا کی دوسری لہر کے پیش نظر ریاست میں 16 مئی تک لاک ڈاؤں کا نفاذ رہے گا۔
View more
Thu, 06 May 2021 14:59:06
اگر دنیا کے کسی سوداگرکو یہ معلوم ہو جائے کہ فلاں مہینے اورتاریخ کوہمارے قریبی شہر میں ایک میلہ لگنے والا ہے؛جس میں اتنی آمدنی ہو گی کہ ایک روپیہ کی قیمت ہزارگنا بڑھ جائے گی اور تجارت میں غیرمعمولی نفع ہوگا،تو کون احمق ہوگا جو اس زریں موقع کو ہاتھ سے جانے دے گا؟اور اس سے فائدہ اٹھائے بغیریوں ہی ضائع کردے گا۔
View more
Thu, 06 May 2021 14:16:32
ایسے مرحلہ میں جب کہ کورو نا وائرس کی مہلک و بانے ریاست کو اپنے شکنجے میں جکڑ لیا ہے۔ شہر بنگلور وکی ہرگلی میں موت کا بازار گرم ہے۔ اس صورت حال میں متاثرین سے ہمدردی کرنے کی بجائے معاشرے میں ہند و مسلم نفرت کو ہوا دینے کی بنگلورو ساؤتھ کے بی جے پی رکن پارلیمان تیجسوی سور یا کی حرکت کی ہر حلقے میں شدید مذمت کی جارہی ہے۔
View more
Thu, 06 May 2021 14:08:03
ہوناور تعلقہ کے ولکی میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک سترہ سالہ لڑکا جاں بحق ہوگیا جس کی شناخت محمد ابن ریاض عبدالحمید قاضی کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ حادثہ ولکی میں ہوناور۔بنگلور ہائی وے پر پیش آیا۔
View more
Thu, 06 May 2021 13:04:17
بی جے پی تعلقہ صدر سبرایا دیواڈیگا نے اطلاع دی ہے کہ کووِڈ سے نمٹنے میں عوام کا تعاون کرنے کے لئے بھٹکل بی جے پی منڈل کی جانب سے ایک کمیٹی کی تشکیل دی گئی ہے۔
View more
Thu, 06 May 2021 12:55:45
یہاں سے قریب اوپوندا کے کرمنجیشور علاقے میں ایک بارہ سالہ لڑکی کی خودکشی کا معاملہ سامنے آیا ہے جس کے تعلق سے بتایا جارہا ہے کہ اس نے گھر میں الگ تھلگ رکھے جانے سے ناراض ہوکر خود کشی کرلی ہے۔
View more
Thu, 06 May 2021 12:44:35
ضلع شمالی کینرا میں کووِڈ مریضوں کی تعداد روز بروز بڑھتی جارہی ہے جس کی وجہ سے سیریس مریضوں کو کاروار انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (کریمس) کو آئی سی یو میں داخل کرنا مشکل ہوگیا ہے۔ کیونکہ یہاں پر تمام بستر مریضوں سے بھر گئے ہیں۔
View more
Thu, 06 May 2021 10:49:44
بروہت بنگلورو مہا نگر پا لیکے(بی بی ایم پی) کے بیڈ بکنگ معا ملہ کو سنجیدگی سے لے کر سنٹرل کرائم برانچ(سی سی بی) پو لیس 2ڈاکٹرس سمیت4افراد کو گرفتار کر کے ان سے پوچھ تاچھ کر رہی ہے۔
View more
Thu, 06 May 2021 10:48:41
ورونا کے بڑھتے معاملات کے پیش نظر بھٹکل میں فائر بریگیڈ کی گاڑی کے ذریعے بھٹکل کی سرکاری عمارتوں بالخصوص منی ودھان سودھا، سرکاری اسپتال، میونسپل بلڈنگ سمیت بازار اور مارکٹ وغیرہ میں جراثیم مار دوائیں چھڑکائیں گئیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy