Sun, 09 May 2021 11:56:07
ریاست کرناٹک کے اسپتالوں میں آکسیجن بیڈوں کے لئے ہاہاکار مچی ہوئی ہے۔اسپتالوں میں کووِڈ مریضوں کو بروقت آکسیجن بیڈس دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے مریض فوت ہورہے ہیں۔آکسیجن بیڈوں کی قلت کو دور کرنے ریاستی حکومت نے سنجیدہ کوشش شروع کردی ہے۔
View more
Sun, 09 May 2021 11:06:37
مسجد اقصیٰ کے احاطہ اور یروشلم کے دیگر مقامات پر فلسطینیوں اور اسرائیلی پولیس کے درمیان کل شب شدید جھڑپیں ہوئیں جس میں 2 فلسطینی شہید اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے ۔ ڈاکٹرس نے یہ بات بتائی ۔
View more
Sun, 09 May 2021 10:58:59
ضلع اڈپی میں کورونا وباء بے قابو ہوجانے کے بعد ڈپٹی کمشنر جگدیشا نے اعلان کیا ہے کہ 10مئی سے کورونا گائیڈ لائنس لاگو کرنے میں سختی برتی جائے گی۔
View more
Sun, 09 May 2021 10:48:38
انڈین نیوی کے ترجمان کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق کاروار بحری اڈہ پر لنگر انداز طیارہ بردار جنگی بحری جہاز 'وکرم آدتیہ' میں آتشزدگی کا معاملہ پیش آیا ہے۔
View more
Sat, 08 May 2021 18:25:05
کوویڈ کے بڑھتے معاملات اور شہروں کے اسپتالوں میں بیڈ اور اکسیجن کی قلت کو مدنظر رکھتے ہوئے اُترکنڑا کے ڈپٹی کمشنر ملئے مگھیلن نے آج سنیچر کو بھٹکل کا دورہ کیا اور مختلف سماج او ر اداروں کے ذمہ داران سے ملاقات کرتے ہوئے اُن سے مشورے طلب کئے کہ بھٹکل میں کوویڈ پر قابو پانے اور کورونا کو بھٹکل میں روکنے کے لئے مزید کس طرح کے اقدامات اُٹھانے کی ضرورت ہے۔ اس موقع پر مختلف ذمہ داران نے اپنی اپ
View more
Sat, 08 May 2021 17:49:01
امریکہ کی ایک وفاقی جیوری نے جمعے کے روز پچھلے سال مئی میں پولیس اہلکار کے شکنجے میں ہلاک ہونے والے سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کے قتل کے جرم میں امریکی شہر منی ایپلس کے چار سابقہ پولیس افسران کے خلاف فرد جرم عائد کی ہے۔
View more
Sat, 08 May 2021 17:40:33
ایسے میں جب بالواسطہ جوہری مذاکرات کا نیا دور پھر سے شروع ہونے والا ہے، بائیڈن انتظامیہ نے اشارہ دیا ہے کہ ایران کو اس بات کی توقع نہیں ہونی چاہیے کہ امریکہ اسے نئی مراعات دے گا۔
View more
Sat, 08 May 2021 16:53:31
جی بالاچندرن اس سال موسم بہار میں اسی سال کے ہو گئے۔ہندوستان میں، جہاں وہ رہتے ہیں، 80 سال کی عمر ایک بڑا سنگ میل سمجھا جاتا ہے۔ اگر کرونا وائرس کی عالمی وبا کا سامنا نہ ہوتا تو بالاچندرن اپنی سالگرہ کے دن دہلی میں اپنے خاندان کے ارکان میں گھرے ہوتے۔
View more
Sat, 08 May 2021 16:42:52
مسجدِ اقصیٰ میں فلسطینیوں اور اسرائیل کی فورسز کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں زخمی ہونے والے افراد کی تعداد 205 ہو گئی ہے۔ جب کہ اسرائیلی پولیس کے 17 اہلکاروں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy