Mon, 10 May 2021 12:51:32
راجستھان میں پیر سے سخت لاک ڈاون کے اعلان کے بعد بہار یو پی کے مزدوروں کو کوئی کام نہیں ملنے کی وجہ سے انکی نقل مکانی شروع ہوچکی ہے۔
View more
Mon, 10 May 2021 12:44:32
’’بلوچستان میں خواتین معاشرے کا وہ استحصالی طبقہ ہیں، جو سب سے زیادہ پستا ہے۔ چاہے کام کاج ہو یا زچگی، یہاں کی خواتین درد کے لا متناہی سلسلوں کو اپنا مقدر سمجھ کر ان کی عادی ہو چکی ہیں۔
View more
Mon, 10 May 2021 12:40:37
صومالیہ کی راجدھانی موغادیشو کے ضلع وبیری کے پولیس اسٹیشن میں ہوئے ایک خود کش بم دھماکے میں دو سینیئر پولیس افسران سمیت کم از کم چھ افراد ہلاک اور دیگر چھ زخمی ہوگئے۔
View more
Mon, 10 May 2021 12:25:43
مہاراشٹر کانگریس کے جنرل سکریٹری اور ترجمان سچن ساونت نے اتوار کے روز کہا کہ منورا ایم ایل اے ہاسٹل پروجیکٹ کے بارے میں مہا وکاس آگاڑی حکومت پر جھوٹے الزامات عائد کرنے کے سلسلے میں اتل بھٹکھلکر اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو معافی مانگی چاہیے۔
View more
Mon, 10 May 2021 10:55:33
کرناٹک میں 10 ؍ مئی سے 15 روزہ لاک ڈاؤن جیسے تحدیدات شروع کرنے سے قبل بنگلورو کمشنر کمل پنت نے عوام پر زور دیا کہ وہ کورونا کے رہنمایانہ خطوط پر سختی سے عمل کریں اور انتباہ دیا کہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔
View more
Sun, 09 May 2021 18:18:23
چنئی کے کوئمبٹور واقع کئی اسپتالوں میں سانس کی تکلیف کا سامنا کرنے والے مریضوں کو اب داخل نہیں کیا جا رہا ہے۔ اسپتال والے آکسیجن کی کمی کے ممکنہ خوف سے نئے مریضوں کو نہیں لے رہے ہیں، حالانکہ ان کے پاس فی الحال آکسیجن بیڈ دستیاب ہیں۔
View more
Sun, 09 May 2021 18:12:05
کرناٹک میں کورونا معاملوں میں تیزی سے اضافے کے پیش نظر پرائیویٹ اسکول انتظامیہ اپنی عمارتوں کو کووڈ کیئر سینٹر میں بدلنے کی پیش کش کے ساتھ سامنے آرہی ہیں۔
View more
Sun, 09 May 2021 18:06:25
مرکز تحفظ اسلام ہند کے زیر اہتمام منعقدہ آن لائن جلسہ فضائل رمضان سے خطاب کرتے ہوئے مدرسہ جامعہ فیض سلیمانی کے مہتمم و شیخ الحدیث حضرت مولانا قاری احمد علی فلاحی صاحب نے فرمایا کہ رمضان المبارک کا مہینہ اپنی تمام تر برکتوں، رحمتوں اور اللہ کی بے شمار انعامات کے ساتھ ہمارے اوپر سایہ فگن ہے۔
View more
Sun, 09 May 2021 17:59:56
کل 10 مئی سے جس طرح ریاست کے مختلف حصوں میں کورونا لاک ڈاون کو لے کر سختی برتے جانے کا اعلان کیا گیا تھا اُسی طرح اب بھٹکل میں بھی 10 مئی سے لاک ڈاون میں سختی برتے جانے کا اعلان کیا گیا ہے جس کے مطابق پیر 10 مئی صبح چھ بجے سے 24 مئی صبح چھ بجے تک کسی بھی سواری کو روڈ پر سے گذرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy