Sun, 16 May 2021 11:20:40
تمل ناڈو حکومت نے ہفتہ کے روز ریمڈیسیوردوا اور آکسیجن سلنڈر کی ذخیرہ اندوزی اور کالا بازاری کرنے والوں کو انتباہ دیتے ہوئے کہا کہ ایسے لوگوں کو غنڈا ایکٹ کے تحت گرفتار کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ ایم کے اسٹالن نے ریمڈیسیور اور آکسیجن سلنڈروں کی کالا بازری کر کے زیادہ قیمتوں پر فروخت سے متعلق شکایات کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے یہاں بیان میں کہا کہ یہ خاص طور پر کووڈ وبا کے دور میں بہت سنگین جرم ہے۔
View more
Sun, 16 May 2021 11:16:48
ایران میں 18 جون کو ملک کا نیا صدر منتخب کرنے کے لیے انتخابات کا انعقاد ہو گا۔ ملکی آئین کے مطابق دو مرتبہ ایران کا صدر بننے والے موجودہ صدر حسن روحانی تیسری مدت کے لیے انتخابات میں حصہ نہیں لے سکتے۔
View more
Sun, 16 May 2021 11:14:35
قومی دارالحکومت میں ہفتہ کے روزعالمی وبا کوروناوائرس کے نئے کیسز کم ہوکر 6430 تک پہنچ گئے اور اس وبا سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 337 مریضوں کی موت ہوگئی۔
View more
Sun, 16 May 2021 11:09:19
ملک میں کورونا کی دوسری لہر میں ویکسین کی قلت نے حکومت کی تشویش کو بڑھا دیا ہے۔ ویکسین تیارکرنے والوں سے پیداوار بڑھانے کیلئے بات چیت جاری ہے۔
View more
Sun, 16 May 2021 11:03:23
چین نے خلائی شعبہ میں بڑی چھلانگ لگاتے ہوئے مریخ کی سطح پر ایک روور اتار دیا ہے۔ اسی کے ساتھ چین دنیا کا دوسرا ایسا ملک بن گیا ہے جس نے کامیابی کے ساتھ مریخ کی سطح پر روور بھیجا ہے۔ سات مہینے کے خلائی سفر، تین مہینے تک مدار کی گردش اور آخر میں سب سے اہم نو منٹ کے بعد چین نے یہ اعزاز حاصل کیا۔
View more
Sun, 16 May 2021 11:00:08
آکسیجن کی کمی سے گوا میڈیکل کالج میں جمعہ کو مزید پندرہ لوگوں کی موت واقع ہونے کے بعد یہاں گذشتہ چار دنوں میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 75 ہوگئی ہے۔ اسپتال میں آکسیجن کی قلت کو دور کرنے میں ناکام ہونے کا الزام عائد کرتے ہوئے اپوزیشن نے اب گوا سے وزیراعلیٰ پرمود ساونت اور ہیلتھ منسٹر وشواجیت رانے سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Sun, 16 May 2021 10:55:09
اسرائیل کی طرف سے فلسطین میں جاری مسلسل تشددپر مذمتی بیان جاری کرنے میں کانگریس پارٹی کی طرف سے تذبذب سامنے آیا ہے۔ بائیں پارٹیوں نے جہاں اسرائیل کے جبر کی سخت مذمت کی ہے۔ کانگریس پارٹی میں دیر سے جاری کئے گئے اپنے بیان میں اسرائیل کی مذمت کرنے سے گریز کیا ہے۔ اسرائیلی فورسس کی طرف سے مسجد اقصیٰ پر حملے اور غزہ میں فلسطینی عوام پر مظالم پر اسرئیل کی نکتہ چینی کی بجائے مشرق وسطیٰ میں بڑھتے ہوئے تشد
View more
Sun, 16 May 2021 10:51:28
اسرائیل کی جانب سے غزہ کی پٹی پر فضائی حملوں کا سلسلہ مسلسل چھٹے روز بھی جاری ہے جس کے نتیجے میں خواتین و بچوں سمیت شہید افراد کی تعداد 132 ہوچکی ہے۔
View more
Sat, 15 May 2021 19:36:21
جس طرح ریاست کرناٹک میں اب ضلع اُترکنڑا میں کورونا کے معاملات میں روز بروز اضافہ دیکھا جارہا ہے اور ضلع اُترکنڑا پوری ریاست میں کورونا پوزیٹیو معاملات میں تیسرے نمبر پر پہنچ گیا ہے، اُسی طرح بھٹکل میں بھی کورونا کے معاملات میں تشویش کی حد تک اضافہ دیکھا جارہاہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy