Tue, 11 May 2021 16:34:04
کورونا وبا ءکے سبب ہلاکتوں اور لاک ڈاؤن سے درپیش مشکلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ نظام زندگی مفلوج ہے، پیٹ کی آگ بجھنے کا نام نہیں لے رہی ہے، ضرورتوں نے لا چارو بے بس کردیا ہے، اگر یہ سلسلہ دراز ہوا تو جو لوگ ابھی ناؤنوش کے محتاج ہیں کیا بعید کل وہ اپنی بنیادی ضرورتوں کی تکمیل کے لیے مجرم بھی نہ بن جائیں ۔ حالات کی نزاکت اور قدرتی آفت کے بیچ رمضان المبارک کا مہینہ بھی سایہ فگن ہے۔ رحمتوں کا سلسلہ جاری
View more
Tue, 11 May 2021 13:00:39
10؍ مئی کے نئے لاک ڈاؤن سے پولیس کو ریاستی حکومت کی جانب سے سخت ہدایت دی جاچکی ہے ، ان پر عمل کرنا پولیس کا کام ہے، اب پولیس اس پر توجہ دیتے ہوئے صبح 7 بجے سے ہی موٹر سائیکل سواروں پر ظلم کررہی ہے اور ہر بے کار گھومنے والے کی گاڑی کو پکڑ کر سیدھے پولیس تھانہ پہنچارہی ہے اور وہاں کسی پر جرمانہ عائد کیا جارہاہے تو کسی کو لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد ہی اپنی گاڑیاں دینے کی بات کہتے ہوئے واپس روانہ کررہی
View more
Tue, 11 May 2021 12:37:16
غیر قانونی طور پر بندوقیں تیار اور فروخت کرنے کے الزام میں سولیا تعلقہ کے نلکور گاوں میں رہنے والے دیواکر اچاری (52 سال) کو گرفتار کیا ۔ اس کے علاوہ اس سے بندوقیں خریدنے والے تین لوگوں کو بھی پولیس نے اپنی گرفت میں لے لیا ۔
View more
Tue, 11 May 2021 12:24:51
نئے لاک ڈاؤن قوانین پر سختی سے عمل کیا جارہا ہے۔ ضلع کے سرحدی علاقوں پر مکمل ناکہ بندی کردی گئی ہے اور باہر آنے والی گاڑیوں کی جانچ کے بعد ہی داخل ہونے دیا جارہا ہے ۔ بلاوجہ گھومنے والوں کی گاڑیاں ضبط کر لی گئی ہیں۔ اب تک سینکڑوں گاڑیاں ضبط کر لی گئی ہیں، جن میں کار اور آٹو رکشا شامل ہیں۔ ترکاری اور دیگر ضروری اشیا کی خرید فروخت کے لئے صبح 6 تا 10 بجے اجازت دی گئی ہے۔ لوگوں کو پرائیویٹ وہیکلس
View more
Tue, 11 May 2021 11:55:26
آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے صدر مولانا رابع حسنی ندوی ۔ جمعیت علماءہند کے صدر مولانا ارشد مدنی ۔ جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی سمیت دیگر سرکردہ علماء اور مسلم قائدین مسلمانوں نے اپیل کی ہے کہ وہ کرونا کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر احتیاط کریں اور مختصر جماعت بناکر عید ک نماز ادا کریں ۔
View more
Tue, 11 May 2021 11:04:58
سینہ میں درد کے ساتھ کارکلا سرکاری اسپتال میں داخل کی گئی منجولا نامی خاتون کی موت واقع ہوگئی، جس کے بعد فوت شدہ خاتون کے کے گھر والوں نے پولیس اور اسپتال کے ڈاکٹروں کو اس موت کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔
View more
Tue, 11 May 2021 10:37:07
ریاست کرناٹک میں تیزی سے پھیلتی ہوئی کووڈ کی دوسری لہر پر قابو پانے اور اس وبا کی زنجیر کو توڑنے کیلئے لا ک ڈاؤن میں توسیع کرتے ہوئے 10؍ مئی تا 24؍ مئی 14 دنوں کا مکمل لاک ڈاؤن کل سے ریاست بھر میں نافذ ہوچکا ہے۔ پہلے ہی دن ریاست بھر میں مکمل لاک ڈاؤن کا میاب رہا ۔ اس دوران ریاست بھر سے بالخصوص بنگلورو کی مضافات سے پولیس زیادتی اور زبردستی کی شکایات موصول ہوئی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy