Wed, 19 May 2021 12:32:10
کرناٹک کے وزیر صحت سدھاکر ایک نا اہل وزیر ہیں اور ریاست میں کورونا وائرس کو قابوسے باہر جانے لئے سدھاکر کی لا پروائی کافی حد تک ذمہ دار ہے۔
View more
Wed, 19 May 2021 12:27:36
کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی (کے پی سی سی) صدر ڈی کے شیوکمار نے ریاستی حکومت پریہ الزام عائدکیاکہ کمیشن بٹورنے کے لئے ریاستی حکومت نے کووڈ۔19ویکسین عالمی ٹنڈر کے ذریعہ حاصل کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس حکومت کے لئے کورونا وباء ایک تہوار ہے جس میں رقم بٹوری جائے۔
View more
Wed, 19 May 2021 11:22:18
مرکزی حکومت کو مغربی بنگا ل کے اندر اپنے آپ کو ذلیل کروانے میں مزہ آتا ہے ۔ اس لئے اس نے صوبائی حکومت کے دو وزرائ سبرتو مکھرجی اور فرہاد حکیم کو سی بی آئی کے ذریعہ ناردا اسٹنگ معاملے میں گرفتار کروایا ۔ اس سے برہم وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی اپنے کارکنان کے ساتھ سی بی آئی کے دفتر پہنچ گئیں اور سوال کیا کہ اسی معاملےمیں ملوث بی جے پی کے رہنما مکل رائے اور شو بھندو ادھیکاری کو کیوں گرفتار نہیں کیا گی
View more
Tue, 18 May 2021 22:21:54
بھارت میں مالدارشعبوں کی درجہ بندی کی جائے تو کارپوریٹ سیکٹر سے بڑھ کر مالدار طبقہ اوقاف کا ہے، اس سے پہلے درجہ بندی مندروں اورمٹھوں کی جاسکتی ہے۔
View more
Tue, 18 May 2021 22:15:12
اس وقت عالم اسلام بڑی بے چینی کا شکار ہے، فلسطین، غزہ اور بیت المقدس میں جو حالات در پیش ہیں اس سے دیکھ اور سن کر دل دہک جاتا ہے۔مسجد اقصٰی جو ہمارا قبلہ اول ہے، آج وہ خاک اور خون میں لت پت ہے، ہلا دینے والے مصائب سے گزر رہی ہے،
View more
Tue, 18 May 2021 21:42:10
جموں و کشمیر کے سبھی اضلاع میں جاری مکمل 'کورونا کرفیو' کے باعث معمولات زندگی بدستور معطل ہیں۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ 'کورونا کرفیو' کی بدولت کورونا وائرس کے کیسز میں بتدریج کمی آ رہی ہے تاہم یو این آئی نے جب گذشتہ روز سرکار کی جانب سے فراہم کردہ اعداد و شمار کا تجزیہ کیا تو یہ بات نکل کر سامنے آئی کہ کورونا ٹیسٹنگ کے ساتھ ساتھ وبا مخالف ویکسینیشن میں کمی واقع ہوئی ہے۔
View more
Tue, 18 May 2021 21:34:04
ہندوستان میں کورونا کا قہر تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ کورونا سے ملک بھر میں روزانہ ہزاروں لوگوں کی موت ہو رہی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا سے ریکارڈ 4329 اموات کے بعد سے پورا ملک سہما ہوا ہے۔ ان سب کے درمیان یو پی کے میرٹھ سے ایک حیران کرنے والا اور دردناک واقعہ سامنے آیا ہے۔ شہر میں رہنے والے گریگری ریمنڈ رافیل اپنے دو جڑواں بیٹوں کی موت کا غم منا رہے ہیں جو کورونا کی وجہ سے ایک ساتھ موت کی
View more
Tue, 18 May 2021 20:17:23
تعلقہ کے بیلور دیہات کے نیر گیدے میں ایک خاتون اُس وقت ہلاک ہوگئی جب ایک سانپ نے اسے ڈس لیا۔ خاتون کی شناخت جانکی رمیش نائک (37) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Tue, 18 May 2021 17:31:27
کورونا وائرس کے قہر سے گزشتہ سال بڑی تعداد میں فرنٹ لائن ورکرجیسے ڈاکٹر، ہیلتھ ورکر، پولیس اہلکاروں کو جان گنوانی پڑی، یہی وجہ رہی کہ ملک میں جب ویکسین لگنی شروع ہوئی تو سب سے پہلے انہیں ہی ترجیح دی گئی۔ اس کااچھا اثر بھی ہوا۔ کورونا کی دوسری لہر میں جان گنوانے والوں میں ان فرنٹ لائن ورکرس کی تعداد نسبتاً کم رہی، حالانکہ میڈیا اہلکاروں اتنے خوش قسمت نہیں رہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy