Thu, 20 May 2021 12:07:52
گھرمیں خاموش بیٹھے رہنے کی بجائے سرکاری کاموں میں سرگرم حصہ لیں ورنہ وزیراعلیٰ کی کرسی خالی کریں۔ چیف منسٹربی ایس ایڈی یورپاسے یہ مطالبہ بی جے پی کے باغی رکن اسمبلی بسواراج پاٹل یتنال نے کیا۔
View more
Thu, 20 May 2021 11:58:24
دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا نے مودی حکومت کی جانب سے کورونا مینجمنٹ سے متعلق کی جارہی لاپروائی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ملک میں وبا کے انتظام کے بجائے بیرون ملک اپنی امیج چمکانے کے ساتھ ساتھ اوچھی سیاست کررہی ہے۔
View more
Thu, 20 May 2021 11:55:25
جو لوگ کورونا سے صحت یاب ہوچکے تھے، ا ب وہ بلیک فنگس کے شکار ہورہے ہیں۔ کئی ریاستوں میں بلیک فنگس میوکور مائی کوسس کے کیس تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔
View more
Thu, 20 May 2021 11:48:00
وزیر اعظم نے سمندری طوفان ٹاوکتےسے پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے گجرات کا دورہ کیا وزیرا عظم نے گجرات اور دیو میں طوفان سے متاثرہ علاقوں اونا،گیر-سومناتھ، جعفرآباد امریلی، مہوا،بھاؤ نگرکا فضائی سروے کیا- بعد ازاں وزیر اعظم نے گجرات اور دیو میں راحت اور بازآباد کاری کیلئے جاری اقدام کا جائزہ لینے کیلئے احمد آباد میں میں ایک میٹنگ کی صدارت کی۔
View more
Thu, 20 May 2021 11:41:22
ترنمول کانگریس کی لیڈر و ریاستی وزیر چندریما بھٹاچاریہ کی شکایت کی بنیاد پر گڑیاہاٹ پولیس اسٹیشن نے سی بی آئی کے افسروں کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی ہے۔
View more
Thu, 20 May 2021 11:38:02
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کورونا وائرس کی وجہ سے ہونے والی اموات کی تعداد میں اضافہ پر مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا اور الزام لگایا کہ توجہ ہٹانا، جھوٹ پھیلانا اور حقائق چھپانا اس حکومت کی پالیسی ہے۔
View more
Thu, 20 May 2021 11:21:42
عالمی برادری، امریکہ اور اسلامی ملکوں کی بار بار جنگ بندی کی اپیلوں کے باوجود فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔جس سے اب تک 237 فلسطینی شہید اور 1300 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں جب کہ حماس کے راکٹ حملے 12 اسرائیلی بھی ہلاک ہوئے ہیں میڈیا رپورٹ کے مطابق غزہ کی پٹی میں کشیدگی دوسرے ہفتے بھی جاری ہے جس میں اب تک اسرائیلی حملوں میں 237 فلسطینی شہید ہو چکے ہی
View more
Wed, 19 May 2021 22:13:44
پڑوسی تعلقہ ہوناور کی سڑلگی ندی میں غرق ہوکر ایک پندرہ سالہ گونگا لڑکا لاپتہ ہوگیا جس کی شناخت پرجاول گوپال کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ لڑکے کے تعلق سے پتہ چلاہے کہ وہ سرکاری ہائی اسکول میں آٹھویں یا نویں کلاس کا طالب علم تھا۔
View more
Wed, 19 May 2021 21:39:07
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) کے قومی نائب صدر اڈوکیٹ شرف الدین احمد نے اترپردیش میں ایک صدی پرانی اور قدیم بارہ بنکی مسجد جسے غریب نواز مسجد بھی کہا جاتا ہے اس مسجد کے انہدام کی شدید مذمت کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy