Fri, 21 May 2021 17:11:13
کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی (کے پی سی سی) صدر ڈی کے شیوکمار نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت اپنی کن کن ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کی کوشش کررہی ہے، ہمیں سب پتا ہے۔ اسپتالوں میں کیا کیا وارداتیں ہورہی ہیں، اس کا بھی ہمیں علم ہے۔
View more
Fri, 21 May 2021 17:02:33
لع بھر میں کورونامتاثرین کی تعدادمیں اضافہ ہوتاجارہاہے،جسے دیکھتے ہوئے کولار ضلع کے ڈپٹی کمشنر سلوامنی نے اپنے دفتر میں ایک ہنگامی پریس کانفرنس طلب کی تھی اور اس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بتایاکہ 21مئی بروز جمعہ کی شام6بجے سے 25مئی بروز منگل کی صبح 6بجے تک ضلع بھرمیں مکمل لاک ڈاؤن کااعلان کیاگیاہے
View more
Fri, 21 May 2021 12:31:03
فلسطین پر بے تحاشہ بم برسانے ، سینکڑوں فلسطینوں کو موت کے گھاٹ اُتارنے اورفلسطینوں کے خلاف یکطرفہ حملوں کے بعد بالاخر جنگ بندی کا اعلان کیا گیا ہے۔ فلسطینوں پر گیارہ دنوں تک ہوئے حملوں میں میڈیا رپورٹوں کے مطابق 232 فلسطینی شہید ہوگئے جس میں 65 بچے بھی شامل ہیں، رپورٹوں کے مطابق اسرائیلی حملوں میں 1900 فلسطینی زخمی بھی ہوئے ہیں۔
View more
Thu, 20 May 2021 22:34:27
متنازعہ زرعی قوانین کے خلف کئی مہینوں سے دہلی بارڈرس پر جاری کسان تحریک سخت سردی، گرمی، آندھی، طوفان اور بارش کے باوجود ختم نہیں ہوا ہے۔ کئی طرح کے مسائل کا سامنا کرتے ہوئے اب بھی سینکڑوں کسان دہلی کے مختلف بارڈرس پر اپنا مظاہرہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔
View more
Thu, 20 May 2021 22:20:30
القدس میں پھر ایک بار محشر بپا ہے،اور ہر بار کی طرح اس بار بھی اسرائیل کی بڑھتی جارحیت اور انسانیت سوز مظالم نے فلسطینیوں کے پہاڑ جیسے حوصلوں کو بلندتر کردیا ہے،اِدھر سے تیر اور اُدھر سے جگر آزمانے کا خونیں منظردیکھ دیکھ کر دل لہو ہوا جاتاہے،آنکھیں اشک بار ہیں اوردست دعا اُس قادر مطلق کی بارگاہ میں بلند ہے؛جس کی مشیت اور قضا و قدر سے کائنات کا نظام قائم ودائم ہے۔فلسطین کے جفاکش نوجوانوں،جاں باز عو
View more
Thu, 20 May 2021 22:09:38
رمضان کے دوسری عشرے سے شروع ہونے والے اسرائیل اورفلسطین کے مسئلے کے بعددنیا بھر میں مسلمان اسرائیل کے خلاف آگ بگولہ ہورہے ہیں۔ اسرائیلی افواج کی ظالمانہ حرکتوں کی شدید مذمت کی جارہی ہے۔ دنیا کے مختلف ممالک اسرائیل دہشت گردانہ حرکتوں پر تبصرے کررہے ہیںاور اسرائیل کو خاموش رہنے کی نصیحت کررہے ہیں۔
View more
Thu, 20 May 2021 22:06:13
انڈین یونین مسلم لیگ (IUML) کے قومی آرگنائزنگ سکریٹری ای ٹی محمد بشیر ایم پی نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں کہا ہے کہ اتر پردیش پسماندہ طبقات اور مسلم اقلیتوں کے خلاف لاقانونیت اور مظالم کی سرزمین بن رہا ہے۔
View more
Thu, 20 May 2021 21:57:55
کورونا وبا سے لوگ پہلے ہی پریشان تھے، پھر بلیک فنگس (میوکر مائکوسس) کا معاملہ ہندوستان کی مختلف ریاستوں میں تیزی کے ساتھ بڑھنے لگا اور اب خبریں سامنے آ رہی ہیں کہ وہائٹ فنگس کی بیماری بھی پھیلنے لگی ہے جو کہ بلیک فنگس سے کہیں زیادہ خطرناک ہے۔ میڈیا ذرائع سے موصول ہو رہی خبروں کے مطابق بہار کی راجدھانی پٹنہ میں وہائٹ فنگس کے 4 مریض ملے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy