Fri, 21 May 2021 18:08:18
عالمی ادارہ صحت کے ایک ڈائریکٹر نے انتباہ کیا ہے کہ کورونا وبا کے خلاف پیشرفت ’کمزور‘ ہے اور بین الاقوامی سفر سے گریز کیا جانا چاہیے۔
View more
Fri, 21 May 2021 18:03:26
کینیڈا کی ایک عدالت نے جمعرات کو فیصلہ سنایا ہے کہ یوکرین انٹرنیشنل ایئرلائن کی پرواز پی ایس 752 کو گرایا جانامبینہ ’دہشت گردی‘ تھی اور اس فیصلے سے متاثرین کے اہلِ خانہ کے لیے معاوضے کی ادائیگی بھی ممکن ہو سکتی ہے۔
View more
Fri, 21 May 2021 17:56:34
غزہ کی پٹی پر 11 روز تک جاری رہنے والی اسرائیلی بم باری اور فضائی حملوں کے نتیجے میں بھاری جانی اور مادی نقصان سامنے آیا۔ سیکڑوں فلسطینیوں کے شہید اور زخمی ہونے کے علاوہ غزہ کی پٹی میں درجنوں عمارتیں زمین بوس ہو گئیں۔ اس دوران میں بنیادی ڈھانچے کو شدید نقصانات پہنچے جس کی تعمیر نو میں کئی برس لگ سکتے ہیں۔
View more
Fri, 21 May 2021 17:35:09
ریاستی وزیر برائے مالگزاری آر اشوک نے کہا کہ ریاست میں کورونا وبا کو جلد قابو میں کرنے اب سخت اقدامات کئے جائیں گے۔
View more
Fri, 21 May 2021 17:30:51
ریاستی وزیر داخلہ بسوراج بومئی نے یہاں اس بات کا اشارہ کیا کہ پولیس اور محکمہ داخلہ آنے والے دنوں میں گاڑیاں ضبط کرنے جیسے لاک ڈاؤن اقدامات پر سختی سے عمل کرنے کی کوشش کریں گے۔اس کی ضرورت اس لئے پیش آئی کہ ریاست کووِڈ 19- کی دوسری لہر سے سنجیدگی کے ساتھ لڑ رہی ہے۔ان کایہ بیان ایک ایسے وقت میں آیا ہے جب حکومت ریاست میں جاری لاک ڈاؤن میں ایک اور توسیع کے بارے میں غور کر رہی ہے اور اس سلسلہ میں ایک د
View more
Fri, 21 May 2021 17:22:40
کیمپے گوڑا بین الاقوامی ہوائی اڈہ (کے آئی اے)پر 150بستروں پر مشتمل آکسیجن سہولت والے کووِڈ19- سنٹر نے کام شروع کردیا ہے۔ کل یہاں وزیر اعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا نے اس کا عملی طور پر افتتاح کیا۔
View more
Fri, 21 May 2021 17:14:58
رکنِ اسمبلی اور سابق ریاستی وزیر یو ٹی قادر نے الزام لگایا ہے کہ ریاست میں عوامی تقسیم کاری نظام (پی ڈی ایس) مکمل طور پر ناکارہ ہو چکا ہے۔ایک ایسے وقت جب کووِڈ 19- کی وجہ سے لوگ پہلے ہی سے بہت پریشان ہیں، ریاستی حکومت غریبوں اور ضرورت مندوں میں راشن کارڈ تقسیم کرنے میں ناکام ہو چکی ہے۔
View more
Fri, 21 May 2021 17:11:13
کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی (کے پی سی سی) صدر ڈی کے شیوکمار نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت اپنی کن کن ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کی کوشش کررہی ہے، ہمیں سب پتا ہے۔ اسپتالوں میں کیا کیا وارداتیں ہورہی ہیں، اس کا بھی ہمیں علم ہے۔
View more
Fri, 21 May 2021 17:02:33
لع بھر میں کورونامتاثرین کی تعدادمیں اضافہ ہوتاجارہاہے،جسے دیکھتے ہوئے کولار ضلع کے ڈپٹی کمشنر سلوامنی نے اپنے دفتر میں ایک ہنگامی پریس کانفرنس طلب کی تھی اور اس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بتایاکہ 21مئی بروز جمعہ کی شام6بجے سے 25مئی بروز منگل کی صبح 6بجے تک ضلع بھرمیں مکمل لاک ڈاؤن کااعلان کیاگیاہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy