Thu, 01 Jul 2021 13:08:28
ہوناور گنونتے کے رہنے والے شریپاد ہیگڈے نامی ایک نوجوان کی دوستی پچھلے دنوں مبینہ طور پر ایک غیر ملکی خاتون سے ہوگئی۔ پھر وہاٹس ایپ چیاٹنگ کا سلسلہ شروع ہوا ۔ لیکن یہ دوستی شریپاد کو بڑی مھنگی پڑی کیونکہ خاتون کی طرف سے انعام و اکرام کی آس میں اس کو اپنے 4.90 لاکھ روپوں سے ہاتھ دھونا پڑگیا۔
View more
Thu, 01 Jul 2021 11:53:35
فضائی ایندھن کی قیمتوں میں آج ایک پندرہ دن کے وقفہ پر دوسری بار اضافہ کیا گیا ہے جس کی وجہ سے فضائی کرایہ بھی مہنگا ہونے کی خدشہ ہے۔
View more
Thu, 01 Jul 2021 11:44:52
کورونا کے دور میں بےروزگاری پہلے ہی عوام کو پریشان کئے ہوئے لیکن عام آدمی کی جیب پر لگاتار مار بھی پڑ رہی ہے۔ پٹرول اور ڈیزل کے داموں میں گزشتہ 2 مہینوں کے دوران بے تحاشہ اضافہ ہو ہی رہا ہے اور اب آج یعنی کہ یکم جولائی سے متعدد چیزیں مہنگی ہونے جا رہی ہیں۔ آج سے دودھ، ایل پی جی سلینڈر اور بینک سروز چارج ہر چیز مہنگی ہونے جا رہی ہے۔
View more
Thu, 01 Jul 2021 11:19:19
ریاست کرناٹک میں کورونا وائرس کے معاملے دن بہ دن کم ہورہے ہیں ۔ کہا جارہا ہے کہ ریاستی حکومت 5 ؍ جولائی کے بعد ریاست کو مزید اَن لاک کرنا چاہتی ہے۔
View more
Thu, 01 Jul 2021 11:08:44
بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے گذشتہ دو ماہ کے دوران ملک میں پٹرول نو فیصد اور ڈیزل دس فیصد سے زیادہ مہنگا ہوچکا ہے۔
View more
Thu, 01 Jul 2021 11:02:28
سپریم کورٹ نے بدھ کے روز اپنے اہم فیصلے میں کہا ہے کہ حکومت کورونا کی وجہ سے اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھنے والوں کے لواحقین کوایکس گریشیا رقم دینے کی پابند ہے۔
View more
Thu, 01 Jul 2021 01:02:30
کیا یوگا گرو رام دیو پر مودی حکومت مہربان ہے ؟ یہ سوال اس لئے ذہنوں میں پیدا ہورہا ہے کیونکہ خبر ملی ہے کہ بابا رام دیو کی کمپنی پتنجلی کو کسانوں کا سارا ڈاٹا حاصل کرنے اور اسے ایک ’ایپ‘ میں جمع کرنے کی ذمہ داری دی گئی ہے۔ ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق اسمارٹ فارمنگ کے نام پر مرکز کی مودی حکومت نے ’پتنجلی‘ کو اس کام کا ٹھیکا دیا ہے کہ کسانوں کی ڈیموگرافک جانکاریوں سمیت ان کی زمینوں میں اگنے والی
View more
Thu, 01 Jul 2021 00:59:27
مرکزی حکومت نے کورونا وبا پر قابو پانے کے لیے یکم مئی 2021 کو ایک نئی ٹیکہ کاری پالیسی نافذ کی تھی۔ اس پالیسی کے تحت 18 سے 44 سال کے لوگوں کے لیے ٹیکہ خریدنے کا ذمہ ریاستی حکومتوں کو دیا گیا تھا۔ لیکن اس پالیسی کی وجہ سے ٹیکہ کاری کی رفتار میں کمی ہونے لگی۔
View more
Thu, 01 Jul 2021 00:56:01
کیرالہ کے سینئر کانگریس رکن اسمبلی اور سابق وزیر داخلہ ترووَنچور رادھاکرشنن کو ایک نامعلوم شخص کا خط ملا ہے جس میں انھیں جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی ہے۔ ریاستی کانگریس صدر کے. سدھاکرن اور اپوزیشن لیڈر وی ڈی ستیسن نے پارٹی ہیڈکوارٹر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے اس کی فوری جانچ کا مطالبہ کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy