Thu, 01 Jul 2021 00:27:36
کانگریس پارٹی نے وزیر اعظم نریندر مودی پر الزام عائد کیا ہے کہ ان کے سرمایہ داروں سے گہرے تعلقات ہیں، جس کی وجہ سے وہ ملک کا نفع و نقصان سمجھ پانے سے قاصر ہیں۔ کانگریس نے یہ حملہ رام دیو کی کمپنی پتنجلی کی ملکیت والی روچی سویا کے بے تحاشہ منافع کے حوالہ سے کیا ہے۔
View more
Thu, 01 Jul 2021 00:25:01
تریپورہ میں بر سر اقتدار بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حلیف انڈیجینس پیپلس فرنٹ آف تریپورہ کے ایک رکن اسمبلی کے استعفیٰ دینے کی وجہ سے مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے۔ سِمرا-1 اسمبلی حلقہ کے رکن اسمبلی وِرشکیتو دیو ورما نے ذاتی وجہ بتا کر منگل کی شام رکن اسمبلی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
View more
Thu, 01 Jul 2021 00:16:16
مرکز کی مودی حکومت کو لگاتار اس کی غلط پالیسیوں کے سبب تنقید کا نشانہ بنانے والے کانگریس رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے آج سپریم کورٹ کے ایک فیصلے کو سامنے رکھتے ہوئے ٹوئٹ کیا ہے۔
View more
Thu, 01 Jul 2021 00:11:45
کورونا وبا کی وجہ سے اسکولوں میں چل رہی لگاتار قفل بندی کل سے کھل جائے گی۔ اترپردیش میں سبھی پرائمری اسکول یکم جولائی سے کھل جائیں گے لیکن بچوں کو کلاس روم پہنچ کر اساتذہ سے مستفید ہونے کے لئے ہنوز انتظار کرنا ہوگا۔
View more
Wed, 30 Jun 2021 22:53:51
بھٹکل کا قومی تعلیمی ادارہ انجمن حامئی مسلمین قوم و ملت کے افراد کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے گذشتہ سو سالوں سے کوشاں ہے، مگرگذشتہ ایک سال سے کورونا وباء نے پورے ملک میں جو قہر برپا کیا ہے، اس کے نتیجے میں ایک طرف کئی تعلیمی ادارے بند ہوچکے ہیں تو وہیں کئی ادارے بند ہونے کے گگار پر کھڑے ہیں، ایسے میں وباء کی وجہ سے انجمن بھی متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکا ہے، مگر حالات اس قدر دگرگوں ہونے کے باو
View more
Wed, 30 Jun 2021 18:59:35
شمالی کینرا کے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس شیو پرکاش دیوراجو کے بیان کے مطابق کاروار، ہوناور اور بھٹکل پولیس اسٹیشنوں کو ترقی دے کر انسپکٹر پولیس اسٹیشن میں تبدیل کیا جارہا ہے اور اس کا قطعی اعلان کرنے کے لئے حکومت کے اگلے حکم کا انتظار کیا جارہا ہے۔
View more
Wed, 30 Jun 2021 18:32:59
یہاں کاوپ کے مودرنگڈی میں واقع ایک تارکول کارخانہ کے احاطہ سے آدھی رات کو ٹپّر لاری چوری کرنے کے معاملے میں پولیس نے 4 ملزمین کو گرفتار کرلیا ہے اور ان کے قبضہ سے مسروقہ لاری بر آمد کرلی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy