Wed, 30 Jun 2021 11:38:02
وزیر اعظم نریندر مودی نے جموں ائر فورس اسٹیشن پر ڈرون حملے سے پیدا ہونے والے خطرے اور چیلنجوں پر تبادلہ خیال کے لئے آج یہاں ایک اعلی سطحی اجلاس منعقد کی جموں ائر فورس اسٹیشن پر گذشتہ اتوار کی شب ڈرون حملے کے دو دن بعد وزیر دفاع وزیر راج ناتھ سنگھ ، مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ ، ہوم سکریٹری اجے بھلا اور قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال اور متعدد دیگر اعلی عہدیداروں نے وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر اجلاس
View more
Wed, 30 Jun 2021 11:35:34
مرکزی حکومت ملک بھر میں کووڈ - 19 ٹیکہ کاری کی رفتار کو تیز تر کرنے اور اس کو توسیع دینے کے لئے عہد بستہ ہے۔ سبھی کے لئے کووڈ - 19 ٹیکہ کاری کا نیا مرحلہ 21 جون 2021 سے شروع کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 30 Jun 2021 11:27:24
پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس 19 جولائی سے 13 اگست تک ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایاہے کہ یہ فیصلہ کورونا کی صورتحال میں بہتری کے بعد لیا گیا ہے۔
View more
Wed, 30 Jun 2021 11:09:49
حوالہ کیس کو سامنے لانے میں اہم کردار ادا کرنے والے صحافی اور بدعنوان مخالف کارکن ونیت نارائن نے جین حوالہ واقعے کو عوام کے سامنے لانے پر وزیر اعلی ممتا بنرجی کا شکریہ اداکرتے ہوئے کہا ہے کہ گورنر نے صفائی میں جو کچھ کہا ہے وہ سب جھوٹ ہے۔
View more
Wed, 30 Jun 2021 11:04:00
ماحولیاتی تبدیلی غیر معمولی مضر اثرات اب دنیا بھر میں نظر آنے لگے ہیں۔ کینیڈا کی راجدھانی اوٹاوا سے موصول والی اطلاعات کے مطابق ریاست وینکور میں درجہ حرارت میں اچانک اور غیرمعمولی اضافہ ہوا اور پارہ پہلی بار 49.5 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔
View more
Wed, 30 Jun 2021 11:00:23
مغربی اتر پردیش کے ضلع مظفرنگر میں گزشتہ دنوں ایک خاتون کے جبری تبدیلی مذہب کے حوالہ سے خبریں منظر عام پر آئیں تھیں۔ اب 24 سالہ خاتون نے مجسٹریٹ کے سامنے بیان دیا ہے کہ اس نے ہندو تنظیموں کے دباؤ میں آ کر شکایت درج کرائی تھی۔ خیال رہے کہ خاتون سکھ مذہب سے تعلق رکھتی ہے۔
View more
Tue, 29 Jun 2021 19:40:55
بنگلور کے جے ہلّی اور ڈی جے ہلّی تشدد معاملے میں منگل کو کرناٹک ہائی کورٹ نے دس مزید لوگوں کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ ان کو ایس سی ، ایس ٹی ایکٹ، آرمس ایکٹ، پراپرٹی کو تباہ کرنے کے ساتھ ساتھ دفعہ 395، 143، 144، 145، 435، 436، 447، 448 سمیت کئی دیگر دفعات عائد کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا تھا۔
View more
Tue, 29 Jun 2021 18:46:10
بھٹکل تحصیلدار نے ایک اعلان جاری کرتے ہوئے متنبہ کیا ہے کہ معاشی طور پر مستحکم ہونے کے باوجود غریبوں کے لئے مخصوص کیے گئے بی پی ایل راشن کارڈ جن لوگوں نے غیر مجازی طور بنوا رکھے ہیں ایسے فراد فوراً اپنے راشن کارڈ تحصیلدار دفتر میں واقع فوڈ ڈپارٹمنٹ میں واپس لوٹائیں ورنہ ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔
View more
Tue, 29 Jun 2021 13:08:04
یہاں کلمنڈکور گرام پنچایت کے علاقہ میں حکومت کی طرف سے بڑے پیمانے پر سی فوڈ فیکٹری تعمیر کرنے کے منصوبے کے تحت جگہ کا معائنہ کرنے کے لئے وزیر ماہی گیری ایس انگارا اور مقامی ایم ایل اے اوما ناتھ کوٹیان جب پہنچے تو مقامی عوام نے احتجاج کرتے ہوئے ان کا گھیراو کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy