Fri, 02 Jul 2021 16:05:44
کورونا وباء پر قابو پانے کی مہم واریئرس کے بطور سرگرمی انجام دینے والے آشا اور آنگن واڈی کارکنان کے لئے سابق وزیر آر وی دیشپانڈے کی طرف حفظان صحت کے کٹس سے فراہم کیے گئے جس کی تقسیم کی کارروائی نیو انگلش اسکول کے پاس واقع کلاوتی شانبھاگ ہال میں سابق ایم ایل اے منکال وئیدیا نے انجام دی۔
View more
Fri, 02 Jul 2021 11:14:55
بنگلورو کی سنٹرل کرائم برانچ پولیس نے ریاستی وزیر بی سری راملوکے پی اے کو غیر قانونی طور پر رقم حاصل کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔
View more
Fri, 02 Jul 2021 11:09:41
ریاستی وزیر محنت شیو رام ہیبار نے جمعرات کے روز کرناٹک لیبر ویلفیر بورڈ کی ایک میٹنگ کی جس میں بورڈ کی طرف سے جاری فلاحی پروگراموں کا انہوں نے جائزہ لیا اور ان کو نافذ کرنے کے لئے لیبر کمشنر اکرم پاشاہ اور محکمہ کے دیگر افسروں کی طرف سے جاری کوششوں کو سراہا۔
View more
Fri, 02 Jul 2021 11:06:10
ریاستی حکومت نے آج یہ واضح کہا ہے کہ کیرلا سے کرناٹک آنے والے مسافروں کے پاس نگیٹیو آر ٹی پی سی آر ٹسٹ رپورٹ یا ویکسی نیشن سرٹی فکیٹ کا ہونا لازمی ہے۔
View more
Fri, 02 Jul 2021 11:01:38
سابق وزیراعلیٰ ایچ ڈی کمارسوامی نے آج ریاست کرناٹک کے مسلمانوں سے کہا ہے کہ مسلمانوں کو یہ معلوم ہونا چاہئے کہ کانگریس ہی کی وجہ سے کرناٹک میں بی جے پی اقتدار پر آئی ہے۔
View more
Fri, 02 Jul 2021 10:57:47
ریاستی وزیر برائے بنیادی و ثانوی تعلیم ایس سریش کمار نے آج بتایا کہ پہلی تا 8ویں جماعت اسکولوں میں اساتذہ کی بھرتی کی اہلیت کے لئے کرناٹکا ٹیچرس اہلیت امتحان۔2021 (KARTET-2021) 22/اگست کو منعقد ہورہا ہے۔
View more
Fri, 02 Jul 2021 10:54:50
سابق وزیر اعلیٰ اور ریاستی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر سدارامیا نے ریاستی حکومت کی طرف سے ایس ایس ایل سی امتحان کے اعلان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ جب اس امتحان کے اہتمام کو لے کر وزیر صحت اور وزیر تعلیم کے درمیان اتفاق نہیں ہے اور وزیرصحت چاہتے ہیں کہ موجودہ حالات میں امتحان کرواکر بچوں کی جانوں کو جوکھم میں نہ ڈالا جائے تو پھر حکومت اس امتحان کے اہتمام کی ضد پر کیوں اڑی ہوئی ہے۔ اس امتحان ک
View more
Fri, 02 Jul 2021 10:52:04
نائب وزیراعلیٰ ڈاکٹر سی این اشوتھ نارائن نے ریاست کے تمام یونیورسٹیوں کے وائس چانسلروں سے کہا ہے کہ 18برس سے زیادہ عمر کے تمام طلبا کو ویکسین لگانے کی کارروائی میں تیزی لائی جائے، 18برس سے زیادہ عمر کے تمام طلبا کو ویکسین لگانے کی آخری تاریخ7جولائی مقرر کی گئی ہے۔مذکورہ آخری تاریخ تک تمام طلبا کو ویکسین لگانے کو وائس چانسلرس یقینی بنائیں۔
View more
Fri, 02 Jul 2021 10:48:52
کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی (کے پی سی سی) صدر ڈی کے شیوکمار نے آج کہا کہ کووِڈ وباء سے فوت ہونے والوں کی تعداد سے متعلق ان کی پارٹی فہرست تیار کرے گی۔ کیونکہ ریاستی حکومت صحیح تعداد ظاہر نہیں کررہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy