Thu, 22 Jul 2021 18:59:52
کووڈ کی دوسری لہر کچھ تھم تو گئی ہے مگر عوام کے اندر تیسری لہر کا خوف اور ویکسین نہ ملنے کی وجہ سے دہشت کا ماحول بنتا جارہا ہے۔ جبکہ حکومت کی طرف سے 18سال سے زائد عمر کے تمام افراد کا ویکسینیشن کرنے کا بھروسہ دلایا گیا تھا ۔ لیکن فرسٹ ڈوز کی بات تو دور، فی الحال پہلا ڈوز لے کر متعینہ 84 دن کا وقفہ گزر جانے کے باوجود لوگوں کو سیکینڈ ڈوز دینے کے لئے سرکاری اسپتالوں اور مراکز میں ویکیسین مناس
View more
Thu, 22 Jul 2021 17:58:08
ملک کامعروف ہندی میڈیا دینک بھاسکر کے ملک کے مختلف شہروں کے دفاتر پر محکمہ انکم ٹیکس نے ایک ساتھ چھاپہ ماری کے ساتھ ساتھ اُترپردیش کے ایک مقامی نیوز چینل بھارت سماچار پر بھی چھاپے مارے جانے کی خبر موصول ہوئی ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ جمعرات صبح دیش بھر کے میڈیا گروپ دینک بھاسکر کے دفاتر میں چھاپے مارے گئے ہیں جس میں دہلی، مدھیہ پردیش، راجستھان، گجرات اور مہاراشٹرا کے آفسوں کی تلاشی لی گئی
View more
Wed, 21 Jul 2021 23:26:16
اس بار کووِڈ وباء کی بنا پر سکینڈ پی یوسی کے امتحانات منسوخ کئے گئے تھے اور بغیر امتحان ہی تمام طلبہ کو کامیاب قرار دیا گیا تھا، البتہ میٹرک اور پی یو سی اول میں حاصل کئے گئے مارکس اور پی یو سی دوم کی ابتدائی ٹیسٹوں کی کارکردگی کی بنیاد پر طلبہ کو مارکس دئے گئے اور اس کے نتیجے میں ریاست کرناٹک کے جملہ 2,239 طلبہ نے 600 میں پورے 600 مارکس حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔
View more
Wed, 21 Jul 2021 20:37:12
بھٹکل اور ساحلی کرناٹکا سمیت ملک بھر میں آج بدھ سے عید الاضحیٰ نہایت سادگی کے ساتھ منائی جارہی ہے ۔ کووِڈ وباء کی وجہ سے اکثر شہروں میں عیدگاہوں میں نماز کی ادائیگی پر پابندی ہے اس بناء پر متعدد علاقوں میں مساجد میں ہی کووڈ ہدایات پر عمل کرتے ہوئے عید کی دوگانہ ادا کی گئی۔ ریاست کرناٹک میں چونکہ بڑے جانوروں کے ذبح پر پابندی کا قانون نافذ کیا گیا ہے، کافی لوگوں نے بکروں کی قربانی
View more
Wed, 21 Jul 2021 02:04:31
پی یوسی سال دوم کے نتائج کا منگل کے روز اعلان کر دیا گیا۔ پی یوسی میں زیرتعلیم طلباء میں ۔ سے 4,20,406 کوفرسٹ کلاس اور امتیازی زمرے میں پاس قرار دیا گیا ہے ۔ 1,42,056 طلباء سکینڈ کلاس زمرے میں کامیاب قرار دیئے گئے ہیں جبکہ 48,729 طلباءکو جسٹ پاس قرار دیا گیا ہے۔ پی یوایجوکیشن بورڈ کی طرف سے تمام طلباءکو نتائج ایس ایم ایس کے ذریعے روانہ کر دیئے گئے ہیں ۔
View more
Wed, 21 Jul 2021 01:34:52
ان دنوں دنیا بھر کی بڑی شخصیتوں کی جاسوسی کئے جانے کا ہنگامہ جاری ہے مگر اس دوران معروف نیوز پورٹل دی وائر نے اس بات کا حیرت انگیز انکشاف کیا ہے کہ 2019 کے دوران کرناٹک کی کانگریس جنتا دل (ایس ) مخلوط حکومت کو گرانے کے لئے جے پی کی مرکزی قیادت نے جاسوسی سافٹ ویر پیگاسس کا سہارا لیا تھا۔
View more
Tue, 20 Jul 2021 23:39:52
گھاس چرنے کےلئے چھوڑی گئی گائے کو ذبح کرکے گوشت چوری کرنے کی کوشش کے دوران گائے کے مالک کو آتا دیکھ کر ملزم اسکوٹر پر سوار ہوکر فرار ہونے کی واردات ساگر روڈ سے آگے ماروکیری۔ کوٹاکھنڈ کراس کے قریب منگل کی شام کو پیش آئی ہے۔
View more
Tue, 20 Jul 2021 21:23:07
پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس میں ابھی جاسوسی معاملہ ہی ہنگامہ کا باعث بنا ہوا ہے جبکہ کورونا بحران، کسان تحریک، مہنگائی، بیروزگاری، پٹرول-ڈیزل کے دام، چین اور رافیل جیسے معاملے ابھی باقی ہیں۔
View more
Tue, 20 Jul 2021 21:03:07
خطبہ ٔحج میں ا مام کعبہ الشیخ ڈاکٹر بندر بن عبدالعزیز بلیلہ نے وبائی امراض سے متعلق احکام ِ نبوی ؐ پر عمل کرنے کی تلقین کرتے ہوئے کہا کہ جہاں طاعون پھیلاہووہاں کے لوگ دوسرے علاقے میں نہ جائیں اور دوسرے علاقے کے لوگ اس علاقے میں نہ آئیں۔انہوں نے عالمی وبا کے اس دور میں وبائی امراض سے متعلق احکام نبوی ؐ پر عمل کرنے کی تلقین کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy