Mon, 19 Jul 2021 12:03:31
بقر عید کی آمد کے ساتھ بھٹکل میں بڑے پیمانے پر بڑے جانوروں کی قربانی ہمیشہ ایک معمول رہا ہے ۔ مگر امسال ریاستی حکومت کی پابندیوں کی وجہ سے بڑے جانور لانے اور فروخت کرنے میں جو رکاوٹیں پیدا ہورہی ہیں اس پس منظر میں بکرے کی منڈی بہت زیادہ اچھال پر آگئی ہے۔
View more
Mon, 19 Jul 2021 11:40:35
بیلگاوی میں تعمیر شدہ سورنا ودھان سودھا میں رواں سال کا مانسون لیجس لیچر اجلاس کروانے کی مانگ کرتے ہوئے کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر ڈی کے شیو کمار نے کہا کہ اس عمارت کو کروڑوں روپے کی لاگت سے تعمیر کیا گیا ہے حکومت اگر اس کا سرکاری مقاصدکے لئے استعمال کرنا نہیں چاہتی اور وہاں لیجس لیچر کا اجلاس نہیں کیا جاسکتا تو بہتر ہے کہ اس عمارت کو کرائے پر دیدیا جائے۔
View more
Mon, 19 Jul 2021 11:36:20
وزیر اعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا نے ریاست کے تمام سرکاری عہدیداروں کو ہدایت دی ہے کہ کورونا کی تیسری لہر کے ممکنہ خطرات سے نپٹنے کے لئے ابھی سے مستعد ہو جائیں۔ یہ بات ریاستی وزیر برائے محصولات آر اشوک نے کہی۔
View more
Mon, 19 Jul 2021 11:25:19
عروس البلاد ممبئی میں ہفتہ کی رات گئے مسلسل ہونے والی بارش کے دوران چٹانیں کھسکنے اور مکانات و دیوار گرنے کے واقعات کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد31ہوگئی ہے ۔
View more
Mon, 19 Jul 2021 11:18:49
کرناٹک میں کورونا کیس معاملوں کی کمی کا سلسلہ جاری ہے۔اتوار کے روز 17098تازہ معاملے سامنے آئے۔ 36لوگوں کی اس وباء سے موت ہوئی ہے۔
View more
Mon, 19 Jul 2021 11:06:01
کروڑوں روپے کے آئی ایم اے گھوٹالے کے سامنے آنے کے بعد اس گروپ میں شامل فرنٹ لائین سوپر اسپیشالٹی اسپتال کی عمارت سے بہت بڑی چوری کا سامنا شہر کی کمرشیل اسٹریٹ پولیس کے علم میں لایا گیا ہے۔
View more
Sun, 18 Jul 2021 23:29:08
مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اور کانگریس کے سینئر لیڈر کمل ناتھ نے اتوار کے روز مہنگی شرحوں پر بجلی دستیاب کرانے اور بجلی کے بلوں کے ذریعے عوام سے وصولی کرنے کے تعلق سے ریاست کی شیو راج سنگھ چوہان کی قیادت والی بی جے پی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔
View more
Sun, 18 Jul 2021 23:27:01
سماج وادی پارٹی (ایس پی) سربراہ اکھلیش یادو نے کہا کہ اترپردیش کی اقتدار ہاتھ سے جاتا دیکھ بی جے پی اور آر ایس ایس میٹنگس کر کے لوگوں کو گمراہ کرنے کی حکمت عملی تیار کر رہے ہیں۔
View more
Sun, 18 Jul 2021 23:21:47
کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے کہا کہ اگلے سات مہینے اترپردیش کانگرسی کے شاندار مستقبل کے لئے کافی اہم ہیں اور یہ فیصلہ کن ثابت ہونے والے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy