Sat, 24 Jul 2021 23:50:28
جموں و کشمیر یوتھ کانگریس نے ہفتے کے روز یہاں پریس کالونی میں ایندھن کی مہنگائی کے خلاف احتجاج درج کیا۔ احتجاجی ‘بہت ہوئی مہنگائی کی مار، ہائے ہائے مودی سرکار‘ جیسے نعرے لگا رہے تھے۔
View more
Sat, 24 Jul 2021 23:46:26
ہندوستان میں بچوں کے لئے کورونا ٹیکہ کاری کی مہم ستمبر سے شروع ہو سکتی ہے۔ اس سلسلے میں اشارہ دیتے ہوئے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) کے سربراہ ڈاکٹر رندیپ گلیریا نے کہا کہ بچوں کی ٹیکہ کاری کورونا کی چین کو توڑنے کے لئے ایک اہم قدم ثابت ہو سکتی ہے۔
View more
Sat, 24 Jul 2021 23:44:18
بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے آج پھر سے مرکزی حکومت کو ذات برادری پر مبنی مردم شماری کرانے کی تاکید کرتے ہوئے کہا کہ یہ سب لوگوں کے مفاد میں ہے اور اس سے ہدف بند طبقے کی فلاح و بہبود کے لئے بہتر طریقے سے کام ہوسکے گا۔
View more
Sat, 24 Jul 2021 23:41:41
آدتیہ برلا گروپ پنجاب میں پینٹ کی یونٹ قائم کرنے کے لئے 1000 کروڑ روپئے کی سرمایہ کاری کرنے کے علاوہ راج پورہ میں 500 کروڑ روپے کی لاگت سے سیمنٹ کی یونٹ قائم کرے گا۔
View more
Sat, 24 Jul 2021 23:34:52
سماج وادی پارٹی (ایس پی) سربراہ اکھلیش یادو نے کہا کہ کبھی جرائم کے خلاف زیرو ٹالیرنس کی بات کرنے والے اترپردیش کے وزیر اعلی جرائم دنیا کے لئے ہیرو بن گئے ہیں اور ان کا پورا انتظامیہ افسران کے سامنے سرنگو ہے۔
View more
Sat, 24 Jul 2021 23:23:24
آج دوپہر سیانگولی کے موگو نامی مقام پر بڑے بھائی نے اپنے چھوٹے بھائی کو چاقو گھونپ دیا جس کی وجہ سے اس کی موت واقع ہوگئی ۔
View more
Sat, 24 Jul 2021 18:53:18
بھٹکل کے پڑوس میں واقع گرین ویلی نیشنل اسکول اینڈ پی یو کالج شیرور نے میٹرک کے ICSE بورڈ میں سو فیصد نتائج کے ساتھ بہترین تعلیم دینے کا سلسلہ جاری رکھا ہے اور اس بار بھی اس اسکول کے تمام 82 کامیاب طلبہ میں 57 طلبہ نے امتیاز ی نمبرات یعنی 85 فیصدیا اس سے زائد مارکس کے ساتھ کامیابی پائی ہے جبکہ بقیہ 25 طلبہ فرسٹ کلاس سے کامیاب ہوئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy