Mon, 26 Jul 2021 11:48:06
اپوزیشن جماعتوں کیلئے سال2024کے انتخابات کافی اہم ہیں - اس کیلئے سیاسی جماعتیں ابھی سے تیاری میں مصروف ہیں، لیکن اپوزیشن جماعتوں کے سامنے سب سے بڑا سوال یہی ہے کہ سال 2024میں بی جے پی کو ہرانے کے مقصد سے وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف اس کا چہرہ کون ہوگا؟
View more
Mon, 26 Jul 2021 11:42:21
سپریم کورٹ کے چار سابق ججوں نے بغاوت قانون اور غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ (یو اے پی اے) کے خاتمے کی وکالت کرتے ہوئے حکومت پر سخت تنقید کی- ہفتے کے روز چار سابق ججوں نے کہا کہ ان قوانین کا عام طور پر اختلاف رائے کو دبانے اور حکومت سے سوال اٹھانے والی آوازوں کیلئے غلط استعمال کرنے کیا جاتا ہے-
View more
Mon, 26 Jul 2021 11:37:16
کرناٹک کی بی جے پی حکومت میں قیادت کی تبدیلی پر سسپنس اب بھی برقرار ہے- وزیر اعلیٰ کے عہدہ سے بی ایس ایڈی یورپا کو بے دخل کرنے یا برقرار رکھنے کے بارے میں اب تک یہ کہا جا رہا تھا کہ 25 جولائی کو اعلیٰ کمان کی طرف سے ہدایت مل جائے گی -
View more
Mon, 26 Jul 2021 11:28:49
عصمت دری کے معاملے میں جیل میں بند سابق وزیر گائتری پرساد پرجا پتی کے تئیں سماج وادی پارٹی (ایس پی) پر بے رخی برتنے کا الزام لگاتے ہوئے اترپردیش کانگریس کے صدر اجے کمار للو نے کہا کہ کانکنی کے ٹھیکوں میں گائتری کا استعمال کرنے والی ایس پی نے آج تک ان کی خیریت تک نہیں معلوم کی ہے۔
View more
Mon, 26 Jul 2021 11:26:14
کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر ایم ویرپا موئیلی نے اتوار کو وزیراعلی بی ایس یدی یورپا کو اقتدار سے بے دخل کئےجانے کی قیاس آرائیوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ جب بھی بھارتیہ جنتاپارٹی وزیروں کے خلاف بدعنوانی کے الزام سامنے آتے ہیں تو بی جے پی کے اعلی لیڈر وزیروں کو تبدیل کرنے کی تکنیک کا استعما ل کرتے ہیں۔
View more
Mon, 26 Jul 2021 11:22:22
کانگریس کے سینئر لیڈر اور کرناٹک امور کے انچارج رندیپ سرجے والا نے بھارتیہ جنتا پارٹی کی اپنے سینئر لیڈروں کی توہین کرنے اور انہیں کوڑے دان میں پھینکنے کی روایت پر سخت تنقید کی۔ انہوں نے صحافیوں سے کہا کہ بی جے پی کی روایت پارٹی کے سینئر لیڈروں کی توہین کرنے کی ہے۔ وزیر اعلی بی ایس یدویورپا نے اسی روایت کے تحت پارٹی کے مختلف لیڈروں کی توہین کی، عہدے سے ہٹا دیا اور انہیں ایک کونے میں ڈال دیا۔
View more
Mon, 26 Jul 2021 00:46:18
سماج وادی پارٹی (ایس پی)کے سربراہ اکھلیش یادو نے آج کہا کہ اپنے ساڑھے چار سال کی میعاد کار میں بی جے پی حکومت نے ایس پی کے ترقیاتی کاموں کے سہارے ہی گزار دیئے۔ کوئی کام کیا نہیں صرف اقتدار کی مدہوشی میں پڑے رہے۔
View more
Mon, 26 Jul 2021 00:43:35
اترپردیش کے ضلع مہوبہ کے کبرئی علاقے میں دلت برادری کی ایک بزرگ بیوہ خاتون کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کا معاملہ روشنی میں آیا ہے۔
View more
Mon, 26 Jul 2021 00:40:12
کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے ایک مرتبہ پھر کسانوں کے مسئلہ پر مودی حکومت کو ہدف تنقید بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مودی حکومت سیاہ قوانین کو واپس لینے کے بجائے ملک کے کسانوں کی بار بار بے عزتی کرنے میں مصروف ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy