Tue, 27 Jul 2021 23:06:05
آل انڈیا کانگریس کمیٹی اقلیتی شعبہ کے قومی صدر عمران پرتاپ گڑھی کے دو روزہ راجستھان دورہ کا آج دوسرا اور آخری دن تھا۔ دورے کے پہلے دن کی طرح دوسرے دن بھی عمران پرتاپ گڑھی کا متعدد مقامات پر پارٹی کارکنان اور لیڈران کی جانب سے شاندار استقبال کیا گیا اور انہوں نے کئی کئی تقاریب سے خطاب کیا۔
View more
Tue, 27 Jul 2021 23:03:47
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ممبران پارلیمنٹ سے مطالبہ کیا کہ وہ ملک کی آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات میں سب کی شرکت کو یقینی بنائیں اور ملک میں بہترین نمونہ قائم کریں۔ اگلے 25 برسوں میں ملک میں مختلف شعبوں میں سب سے بہترین ماڈل قائم کرنے کے لئے عوام کی رائے جانیں۔
View more
Tue, 27 Jul 2021 22:57:13
پیگاسس معاملہ پر حزب اختلاف اور حکومت کے درمیان جمود کی صورت حال برقرار ہے۔ پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس لگاتار ہنگامہ کی نذر ہو رہا ہے اور ابھی تک دونوں ایوانوں میں کوئی خاص کام نہیں ہوسکا۔
View more
Tue, 27 Jul 2021 22:48:54
بسوراج ایس بومئی کرناٹک کے اگلے وزیر اعلی ہوں گے ۔ بی جے پی کی لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ کے بعد مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان نے منگل کو یہ اعلان کیا ۔
View more
Tue, 27 Jul 2021 22:44:37
پیر 27 جولائی کو بھٹکل صدیق اسٹریٹ میں واقع تنظیم ہال میں منعقدہ ویکسی نیشن کیمپ میں 387 افراد نے کووڈ ٹیکہ لگوایا، اس بات کی اطلاع تنظیم کے میڈیا کوآرڈی نیٹر ڈاکٹر محمد حنیف شباب نے دی ہے۔
View more
Tue, 27 Jul 2021 13:23:11
مرکزی وزارت صحت کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوان 415 افراد فوت ہو گئے اسی کے ساتھ اموات کی مجموعی تعداد 4 لاکھ 21 ہزار 382 ہو گئی ہے۔
View more
Tue, 27 Jul 2021 12:01:42
پیگاسس جاسوسی معاملہ کے تعلق سے آئے دن نئے انکشافات ہو رہے ہیں۔ دی وائر کی رپورٹ میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کے معاون بھی پیگاسس اسپائی ویئر کے نشانہ پر تھے۔ اتنا ہی نہیں، رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ اس کے علاوہ لیک ہونے والے ریکارڈ میں پی ایم او اور نیتی آیوگ کے کم از کم ایک ایک افسر بھی نگرانی کی فہرست میں ممکنہ ہدف کے طور پر شامل تھے۔ جبکہ ای ڈی کے ایک سی
View more
Tue, 27 Jul 2021 11:59:40
دہلی اور قومی راجدھانی خطہ (این سی آر) میں منگل کی صبح موسلا دھار بارش سے لوگوں کو شدید گرمی سے سکون ملا، جب کہ صبح کے وقت دفتر جانے والوں کو مختلف مقامات پر پانی کے جمع ہونے سے ٹریفک جام کا سامنا کرنا پڑا۔
View more
Tue, 27 Jul 2021 11:56:39
ہندوستانی مردوں کی ہاکی ٹیم جیت کی راہ پر واپس لوٹ آئی ہے اور منگل کے روز پول - اے کے اپنے تیسرے میچ میں اس نے اسپین (ہسپانیہ) کو 3-0 سے شکست دی۔ ہندوستان کی جیت میں روپندر پال سنگھ نے اہم کردار ادا کیا، جنہوں نے سب سے زیادہ 2 گول داغے۔ روپندر نے 15 ویں اور 51 ویں منٹ میں گول کیا اور ان کے علاوہ سمرن جیت سنگھ نے 14 منٹ میں شاندار زمینی گول داغا۔ ہندوستان کا اگلا مقابلہ جمعرات کو ارجنٹائن سے ہوگا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy