Sat, 31 Jul 2021 12:57:24
اتر پردیش میں بی جے پی رکن اسمبلی کمل سنگھ ملک کو اس وقت پریشانی کا سامنا کرنا پڑا جب وہ ضلع ہاپوڑ واقع گڑھ مکتیشور میں اپنے کیے گئے ترقیاتی کاموں کو شمار کرانے لوگوں کے درمیان پہنچے۔
View more
Sat, 31 Jul 2021 12:54:28
ملک میں کورونا وائرس (کووڈ 19) کے یومیہ سامنے آنے والے معاملات میں معمولی کمی آئی ہے، تاہم نئے کیسز کی تعداد 40 ہزار سے زیادہ رہی۔ دریں اثنا ، جمعہ کو 52 لاکھ 99 ہزار 36 افراد کو کورونا کی ویکسین لگائی گئی۔ اب تک ملک میں 46 کروڑ 15 لاکھ 18 ہزار 479 افراد کو ویکسین دی جا چکی ہے۔
View more
Sat, 31 Jul 2021 12:49:40
خواتین کے تحفظ کیلئے ریلوے ڈویژن پو لیس نے اپنے اہلکاروں کو13موٹر سائیکلیں فراہم کی ہیں۔ سنگولی رائنا سٹی ریلوے اسٹیشن احاطہ میں ریلوے ڈویژن کے اڈیشنل ڈرائرکٹر جنرل آف پو لیس(اے ڈی جی پی) بھاسکر راؤ نے موٹر سائیکلوں کو عملہ میں تقسیم کیا۔
View more
Sat, 31 Jul 2021 11:43:47
سابق وزیر اعلیٰ اور ریاستی جنتا دل کے رہنما ایچ ڈی کماسوامی نے وزیر اعلیٰ بسوراج بومئی سے کہا ہے کہ ریاست میں سیلاب کی سنگین صورتحال سے نپٹنے کے لئے وہ اپنی کابینہ میں جلد از جلد توسیع کریں۔
View more
Sat, 31 Jul 2021 11:41:17
سابق وزیر اعلیٰ آنجہانی ایس بنگارپا کے چھوٹے فرزند مدھو بنگارپا نے جمعہ کے روز جنتا دل (ایس) چھوڑ کر باضابطہ کانگریس میں شمولیت اختیار کرلی۔
View more
Sat, 31 Jul 2021 11:31:35
کوتار میں مدنی نگر کے پاس ایک سلسلہ وار حادثہ پیش آیا جس میں ایک آٹو رکشہ اور کار کو بہت نقصان پہنچا اور رکشہ ڈرائیور شدید زخمی ہوا۔
View more
Sat, 31 Jul 2021 11:28:08
بنٹوال کے مضافات اربی سوناڈو علاقے میں ایوان نامی ایک شخص کے ذریعے منگلورو ریفائنری اینڈ پیٹرولیم لمیٹیڈ (ایم آر پی ایل) کی پائپ لائن میں سوراخ بنا کر ڈیزل چوری کرنے اور زمین کے اندر سے ہی ڈیڑھ کلومیٹر دور پائپ بچھا کر ڈیزل اپنے گھر تک لے جانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔
View more
Sat, 31 Jul 2021 11:23:19
وزیر اعلیٰ بسواراج بومئی نے کہا ہے کہ ریاستی کابینہ میں توسیع ایک ہفتہ کے اند رکردیا جائے گی۔ دہلی میں بی جے پی کے سرکردہ قائدین سے ملاقات کے بعد انہوں نے یہ اعلان کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy