Sat, 31 Jul 2021 11:10:01
راجیہ سبھا میں قائد حزب اختلاف ملکارجن کھرگے نے کہا ہے کہ جاسوسی 2019 سے جاری ہے اور اس کی وجہ سے ملک محفوظ نہیں رہ سکتا اور جمہوریت کو تباہ کرنے کی کوششیں کی جاری ہے، اس لیے پیگاسس مسئلہ پر ایوان میں بحث ہونی چاہئے۔
View more
Sat, 31 Jul 2021 11:06:46
پیگاسس جاسوسی معاملے کی جانچ کے لئے سپریم کورٹ میں داخل عرضی سماعت کیلئے قبول کر لی گئی ہے اور اس پر آئندہ ہفتہ سماعت ہوگی۔ اُدھر دوسری طرف پیگاسس جاسوسی اسکینڈل کے خلاف پوری دنیا میں اُٹھ رہی آوازوں کے بیچ اسرائیل نے اسے بنانے والی کمپنی ’این ایس او‘ کے دفتر پر چھاپے مار کر جانچ کا آغاز کردیا ہے
View more
Sat, 31 Jul 2021 11:03:58
پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کے پہلے دو ہفتے پیگاسس جاسوسی معاملے، کسان تحریک اور مہنگائی کے سلسلے میں کئے گئے اپوزیشن کانگریس، ترنمول کانگریس اور بائیں بازو سمیت متعدد دیگر پارٹیوں کے ہنگامے کی نذر رہے۔
View more
Sat, 31 Jul 2021 10:57:20
)مودی حکومت لگاتار پبلک سیکٹر کمپنیوں کو غیر ملکی کمپنیوں کے ہاتھوں بیچنے کیلئے راستہ ہموار کر رہی ہے اور اب مرکزی حکومت نے تیل و گیس سیکٹر کی پی ایس یو (پبلک سیکٹر انڈرٹیکنگز) میں آٹومیٹک روٹ سے 100 فیصد ایف ڈی آئی (فورن ڈائریکٹ انویسٹ منٹ) کی اجازت دے دی ہے۔ ا
View more
Fri, 30 Jul 2021 20:04:10
ومی سماجی ادارہ مجلس اصلاح و تنظیم بھٹکل کے نائب صدر(دوم)جناب عتیق الرحمن مُنیری کی قیادت میں چار گاڑیوں پر جملہ 19 اراکین پر مشتمل وفد جب مہاراشٹرا کے کونکن علاقہ پہنچا اور اپنی انکھوں سے تباہی کے مناظر دیکھے تو کئی ایک کی انکھوں سے آنسو جاری ہوگئے تو کئی ایک افسوس کا اظہار کئے بغیر نہ رہ سکے، بھٹکل و اطراف کے عوا م سے متاثرین کی امداد کےلئے مالی تعاون حاصل کرنے سے پہلے ہی وفد کے اراک
View more
Wed, 28 Jul 2021 23:16:46
ساحلی کرناٹکا کا معروف سماجی ادارہ مجلس اصلاح وتنظیم بھٹکل کا ایک وفد منگل 27 جولائی کو مہاراشٹرا کے کوکن پہنچا جہاں 21 جولائی کو قیامت خیز بارش کے بعد ہزاروں لوگ متاثر ہوئے ہیں۔ وفد نے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کے ساتھ ساتھ ریلیف کے کاموں کو پوری تندہی اور منظم انداز میں انجام دینے والے مقامی ادارہ انجمن دردمندان تعلیم و ترقی کے ذمہ داران سے ملاقات کرکے تفصیلات سے آگاہی حاص
View more
Tue, 27 Jul 2021 23:28:34
وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کرتے ہوئے ریاست میں کورونا ویکسین کی فراہمی میں اضافے کا مطالبہ کرنے کے ساتھ ساتھ ریاست کا نام تبدیل کرنے کی تجویز پر جلد سے جلد کارروائی کی اپیل کی۔
View more
Tue, 27 Jul 2021 23:25:17
کرناٹک کے وزیر اعلی بی ایس یڈی یورپا کے استعفیٰ سے غمزدہ ہوکر ان کے ایک حامی نے خود کشی کرلی ہے، جس پر وزیراعلی نے نوجوانوں کو اس طرح کے قدم نہ اٹھانے کی اپیل کی ہے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ خودکشی کرنے والے کی شناخت روی (35) کے طور پر ہوئی ہے اور وہ چامراج نگر ضلع کے بومل پور گاؤں کا رہنے والا تھا۔
View more
Tue, 27 Jul 2021 23:22:16
صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے کشمیر کو ملک کے لئے امید کی ایک کرن قرار دیتے ہوئے یہاں کی نئی نسل کو اپنی عظیم وراثت سے سبق حاصل کرنے کی تاکید کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر کے ثقافتی و روحانی اثرات پورے ملک پر مرتسم ہوئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy