Sun, 01 Aug 2021 23:30:16
جمعیۃ علمائے ہند نے مہاراشٹر میں مسلسل طوفانی بارش سے سیلاب کی تباہ کاری بھیانک شکل کے پیش نظر اپنی ٹیم کو راحت رسانی میں کوئی کسر نہ چھوڑنے کی ہدایت دی ہے۔ یہ ہدایت مہاراشٹرمیں سیلاب سے آئی زبردست تباہی پر اپنے رنج و دکھ کا اظہارکرتے ہوئے صدر جمعیۃعلماء ہند مولانا ارشدمدنی نے دی ہے۔
View more
Sun, 01 Aug 2021 23:26:29
ہندوستان کی موجودہ چیمپئن پی وی سندھو نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اتوار کے روز چین کی ہی بنگ جیاؤ کو 15-21 ،13-21 سے شکست دے کر بیڈمنٹن سنگلز مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتا اور اس کے ساتھ ہی سندھو نے ہندوستان کو ٹوکیو اولمپک کھیلوں میں تیسرا تمغہ دلایا۔
View more
Sun, 01 Aug 2021 20:47:21
حال میں آتشزدگی کی وجہ سے بھٹکل کورٹ کا جو حصہ تباہ ہوگیا تھا اس کی مرمت کا جائزہ لینے کے لئے پہنچے ضلع سیشنس کورٹ کے جج راج شیکھر نے کہا کہ عبوری مرمتی کام پورا ہوگیا ہے، جلد ہی اس مقام پر نیا کامپلیکس تعمیر کرنے کا منصوبہ منظور ہوجائے گا ۔
View more
Sun, 01 Aug 2021 18:56:08
کل پیر 2/اگست کو بھٹکل کے لئے 2770 کووِڈ ڈوز فراہم کئے گئے ہیں جس میں بھٹکل تعلقہ اسپتال سمیت مرڈیشور، بیلور، شرالی ، بیلکے اور کونار میں واقع ہیلتھ مراکز میں بھی کووڈ ٹیکہ دینے کا انتظام کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 01 Aug 2021 14:10:26
دبئی میں مقیم بھٹکل سے تعلق رکھنے والی فاطمہ امل نے بارہویں کے سینٹرل بورڈ آف سکینڈری ایجوکیشن (CBSE) میں 98.2 فیصد کے ساتھ شاندار کامیابی درج کرتے ہوئے نہ صرف بھٹکل بلکہ پورے ملک کا نام روشن کردیا ہے۔
View more
Sun, 01 Aug 2021 12:59:40
شہر کے ایک معالج اور ادیب ڈاکٹر سرینواسا ککّیلیا نے انڈین میڈیکل ایسو سی ایشن کے عہدیداران کے خلاف پولیس میں شکایت درج کروائی ہے کہ 29 جولائی کو "ڈاکٹرس ڈے" منانے کے موقع پر ان لوگوں نے کووڈ پروٹوکول کی خلاف ورزی کی ہے۔
View more
Sun, 01 Aug 2021 12:55:41
کیرالہ میں کووڈ کے تیزی سے بڑھتے معاملات اور کرناٹکا میں کووڈ تیسری لہر کی دستک کو محسوس کرتے ہوئے ضلع انتظامیہ نے کاسرگوڈ اور جنوبی کینرا کے درمیان بس سروس کو ایک ہفتہ کے لئے معطل کردیا ہے ۔
View more
Sun, 01 Aug 2021 12:52:41
کرونا وباء میں لاک ڈاؤن کے سبب سارے مدارس بند تھے جس کے باعث ہونہار نسل کا کافی تعلیمی خسارہ ہوا۔۔ بہت سارے بچوں نے اس دوران ٹی وی، موبائیل اور دیگر مشغولیات میں اپنا قیمتی وقت ضائع کیا۔
View more
Sun, 01 Aug 2021 12:43:39
میگھالیہ کی بی جے پی حکومت میں وزیر سنبور شولئی نے ریاست کے لوگوں زیادہ سے زیادہ مقدار میں بیف (گائے اور بھینس کا گوشت) کھانے کی صلاح دی ہے۔ مویشی پروری اور ویٹرنری کے وزیر سنوبر شولئی نے اپنے بیان میں کہا کہ چکن، مٹن اور مچھلی کے بجائے بیف کھائیں تاکہ اقلیتی طبقہ سے وابستہ لوگوں کی یہ غلط فہمی دور ہو جائے کہ بی جے پی گائے کو ذبح کرنے پر پابندی عائد کرے گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy